پاکستان بزنس سمٹ جمعرات کو پشاور میں ہو گی
پشاور: صوبائی دارالحکومت پشاور جمعرات کو پہلی مرتبہ ایک بڑے قومی کاروباری اجتماع پاکستان بزنس سمٹ کی میزبانی کرے گا جو سرینہ ہوٹل پشاور میں منعقد ہوگا۔
یہ سمٹ گورنر خیبر پختونخوا کی سرپرستی میں نٹ شیل گروپ اور البراکہ بینک (پاکستان) لمیٹڈ…