پاکستان سٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی، 4000 سے زائد پوائنٹس کا اضافہ
اسلام آباد :کاروباری ہفتے کے تیسرے روز آغاز ہی سے پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں شاندار تیزی دیکھنے میں آئی، جس نے سرمایہ کاروں کے اعتماد کو مزید مضبوط کر دیا۔
ٹریڈنگ کے دوران مارکیٹ میں 4000 سے زائد پوائنٹس کا نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا، جس…