شہباز شریف کی سعودی ولی عہد سے ملاقات،پاکستان کی امن کوششوں پر اعتماد میں لیا

جدہ: وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے سعودی ولی عہد و وزیراعظم شہزادہ محمد بن سلمان کو پاکستان کی امن کیلئے کوششوں پر اعتماد میں لیتے ہوئے معاشی استحکام کے لیے سعودی عرب کی مسلسل حمایت کو سراہا ہے ۔  ان کا کہنا تھا کہ پاکستان اور سعودی عرب کے…

وزیر اعظم شہباز شریف جدہ پہنچ گئے، سعودی قیادت سے اہم ملاقات متوقع

جدہ: وزیر اعظم محمد شہباز شریف سرکاری دورے پر جدہ پہنچ گئے، جہاں ان کا پرتپاک استقبال کیا گیا۔ ایئرپورٹ پر نائب گورنر مکہ ریجن شہزادہ سعود بن مشعال بن عبدالعزیز، پاکستان میں سعودی سفیر نواف بن سعید المالکی اور سعودی عرب میں وزیراعظم…

ثالثی کوششیں،فیلڈ مارشل سید عاصم منیر وفد کے ہمراہ تہران پہنچ گئے

تہران: آرمی چیف و چیف آف ڈیفنس فورسز، فیلڈ مارشل سید عاصم منیر  وفد کے ہمراہ تہران پہنچ گئے۔ ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے ان کا پرتپاک استقبال کیا ، ایرانی مسلح افواج کی جانب سے انہیں گارڈ آف آنر پیش کیا گیا۔ وزیر داخلہ محسن نقوی…

وزیرِ اعظم سرکاری دورے پر سعودی عرب روانہ

اسلام آباد:وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف سرکاری دورے پر مملکتِ سعودی عرب روانہ ہو گئے ہیں۔ وزیرِ اعظم یہ دورہ نائب وزیرِ اعظم و وزیرِ خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار، وزیرِ اطلاعات و نشریات عطا اللہ تارڑ اور وزیرِ اعظم کے معاون خصوصی سید طارق…

پاکستان سٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی، 4000 سے زائد پوائنٹس کا اضافہ

اسلام آباد :کاروباری ہفتے کے تیسرے روز آغاز ہی سے پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں شاندار تیزی دیکھنے میں آئی، جس نے سرمایہ کاروں کے اعتماد کو مزید مضبوط کر دیا۔ ٹریڈنگ کے دوران مارکیٹ میں 4000 سے زائد پوائنٹس کا نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا، جس…

تلہ گنگ بازار بیوٹیفکیشن منصوبہ، ڈپٹی کمشنر سارہ حیات کا تفصیلی دورہ، معیار اور رفتار پر سخت…

تلہ گنگ: ڈپٹی کمشنر چکوال/ تلہ گنگ سارہ حیات نے ضلع تلہ گنگ کا تفصیلی دورہ کیا اور جاری ترقیاتی و تزئینی منصوبوں کا موقع پر جائزہ لیا۔ دورے کے دوران انہوں نے ڈپٹی ڈائریکٹر ڈویلپمنٹ فضل شیر اور اسسٹنٹ کمشنر تلہ گنگ سلیمان منشاء کے ہمراہ…

وزیراعظم مشاورت کے لیے آج سعودی عرب کا دورہ کریں گے

اسلام آباد: وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف آج ایک اعلیٰ سطحی وفد کے ہمراہ سعودی عرب کے اہم سرکاری دورے پر روانہ ہوں گے، جہاں وہ سعودی ولی عہد و وزیرِ اعظم شہزادہ محمد بن سلمان سے اہم ملاقات کریں گے۔ سرکاری ذرائع کے مطابق اس دورے کے دوران دونوں…

پاکستان، سعودی عرب، ترکیہ اور مصر کی انطالیہ اجلاس کی تیاریوں پر مشاورت

اسلام آباد میں پاکستان، سعودی عرب، ترکیہ اور مصر کے وزرائے خارجہ کے مشاورتی اجلاس کے تسلسل میں متعلقہ ممالک کی وزارتِ خارجہ کے سینئر حکام کا اجلاس منگل کو منعقد ہوا۔ سینئر حکام کے اجلاس میں پاکستان کے وفد کی قیادت ایڈیشنل سیکرٹری…

پیک ریلیف سٹریٹیجی،روزانہ شام 5 سے رات 1 بجے تک سوا دو گھنٹے لوڈ شیڈنگ ہو گی

اسلام آباد: ترجمان پاور ڈویژن نے کہا ہے کہ شام 5 بجے سے رات 1 بجے تک روزانہ سوا دو گھنٹے کی لوڈ شیڈنگ کی جائے گی۔ یہ اقدام “پیک ریلیف اسٹریٹیجی” کے تحت کیا جا رہا ہے۔ ترجمان کے مطابق جولائی سے فروری تک صارفین کو 46 ارب روپے کا ریلیف…

ایران۔امریکہ مذاکرات میں پاکستان کا مؤثر کردار، صدر آصف علی زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف کی اہم…

اسلام آباد: آصف علی زرداری اور شہباز شریف کے درمیان ایوانِ صدر میں اہم ملاقات ہوئی، جس میں ایران اور امریکہ کے درمیان جاری مذاکرات اور خطے کی مجموعی سیکیورٹی صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ ایوانِ صدر سے جاری بیان کے مطابق صدر مملکت…