وزیراعظم دو روزہ سرکاری دورے پر بیلاروس روانہ

اسلام آباد:وزیراعظم محمد شہباز شریف دو روزہ سرکاری دورے پر بیلاروس روانہ ہو گئے ۔ بیلاروس کے صدر الیگزینڈر لوکاشینکو کی دعوت پر وزیراعظم محمد شہباز شریف آج سے بیلاروس کا دو روزہ دورہ کر رہےہیں۔ نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار،…

وزیراعظم آج سے بیلاروس کا دو روزہ سرکاری دورہ کریں گے

لاہور: وزیراعظم محمد شہباز شریف آج سے تک جمہوریہ بیلاروس کا دو روزہ سرکاری دورہ کریں گے۔ یہ دورہ نومبر 2024 میں صدر لوکاشینکو کے پاکستان کے اہم دورے کے بعد دونوں ممالک کے تعلقات میں ایک اہم سنگ میل ہے۔ اپنے قیام کے دوران وزیراعظم باہمی…

امریکہ کے ساتھ ٹیرف پر مذاکرات کیلئے اعلی سطح وفد بھیجا جائے گا، شہباز شریف

اسلام آباد:وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ ملک کی معاشی ترقی کیلئے برآمدات میں اضافہ ضروری ہے،بجلی کی قیمتوں میں کمی سے صنعتوں کی پیداواری لاگت کم ہوگی. امریکہ کے ساتھ تجارتی تعلقات کے فروغ اور ٹیرف پر مذاکرات کیلئے پاکستان کا اعلی…

میال ڈیم، ڈوبنے والی تیسری نعش بھی نکال لی گئی

تلہ گنگ :کئی گھنٹوں کے طویل ریسکیو آپریشن کے بعد میال ڈیم میں ڈوبنے والی تیسری نعش بھی نکال لی گئی ۔ تفصیلات کے مطابق لیٹی کی رہائشی فیملی جس میں 26 سالہ نعمان احمد اسکی بیوی اور بھابھی شامل تھیں میال ڈیم پر سیر وتفریح کےلئے گئے ہوئے تھے…

وزیر اعظم کاصدر زرداری کوٹیلی فون،خیریت دریافت کی

اسلام آباد:وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے صدر آصف علی زرداری کوٹیلی فون کیا اور ان کی صحت سے متعلق دریافت کیا۔ وزیراعظم نے صدر آصف علی زرداری کے لئے نیک خواہشات کا اظہار کیا ،وزیراعظم نے صدر آصف علی زرداری زرداری کی جلد صحت یابی کے لئے دعا…

وزیراعظم کا میانمار کے سفارت خانے کا دورہ،زلزلے میں جانی نقصان پر اظہار ہمدردی

اسلام آباد: وزیراعظم محمد شہباز شریف کی میانمار میں حالیہ تباہ کن زلزلے سے قیمتی جانی و مالی نقصان پر اظہار ہمدردی و یکجہتی کے لیے میانمار کے سفارت خانے کا دورہ کیا اور مشکل کی اس گھڑی میں ہر ممکن مدد کا یقین دلایا۔ وزیراعظم نے میانمار کے…

وزیراعظم کا سٹاک ایکسچینج کے نئی بلند ترین سطح عبور کرنے پراطمینان

اسلام آباد:وزیراعظم محمد شہباز شریف نے پاکستان سٹاک ایکسچینج ایک ہی دن میں 1800 پوائنٹس بڑھنے اور 120،000 کی نئی بلند ترین سطح عبور کرنے پراطمینان کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ سٹاک ایکسچینج میں کاروبار کی مثبت سمت حکومت کی معاشی پالیسیوں پر…

وزیراعظم کا شہید ذوالفقار علی بھٹو کو 46 ویں برسی پر خراج عقیدت

اسلام آباد:وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان میں جمہوریت اور جمہوری اقدار کے فروغ میں ذوالفقار علی بھٹوکی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا ۔ وزیراعظم نے شہید ذوالفقار علی بھٹو کو ان کی 46 ویں برسی پر خراج عقیدت پیش کرتےہوئے…

موٹر وے سالٹ رینج میں مسافر بس حادثے کا شکار، 3 جاں بحق، 21 زخمی

کلر کہار: موٹر وے سالٹ رینج میں مسافر بس حادثے کا شکار، 3 افراد جاں بحق، 21 زخمی موٹر وے سالٹ رینج ایریا، کلر کہار کے قریب ایک افسوسناک حادثہ پیش آیا، جہاں مسافر بس بریک فیل ہونے کے باعث الٹ گئی۔ حادثے کے نتیجے میں 3 افراد جان کی بازی ہار…

وزیراعظم کی بجلی کمپنیوں کی نجکاری تیز کرنے کی ہدایت

اسلام آباد:وزیراعظم محمد شہباز شریف نے بجلی تقسیم کار کمپنیوں کی نجکاری کا عمل تیز کرنے کی ہدایت کر دی۔ اتوار کو وزیراعظم کی زیر صدارت پاور ڈویژن کے امور پر اہم اجلاس ہوا ۔ وزیراعظم نے متعلقہ حکام کو سولرآئزیشن پالیسی کے حوالے سے عوام…