وزیراعظم ترکیہ کے دو روزہ دورے پر انقرہ کیلئے روانہ
اسلام آباد:وزیراعظم محمد شہباز شریف ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان کی دعوت پر ترکیہ کے دو روزہ دورے پر انقرہ کیلئے روانہ ہو گئے۔
دورے کے دوران وزیراعظم صدر اردوان کے ساتھ دوطرفہ تعلقات کے ساتھ ساتھ حالیہ عالمی و علاقائی پیش رفت پر تبادلہ خیال…