وزیراعظم سے ارکان اسمبلی کی ملاقات
لاہور : وزیراعظم محمد شہباز شریف سے ارکان قومی اسمبلی اظہر قیوم ناہرا, عبدالغفار وٹو اور رکن صوبائی اسمبلی فدا حسین وٹو نے یہاں ملاقات کی اورمتعلقہ حلقوں کے امور اور ملک کی مجموعی و سیاسی صورت پر تبادلہ خیال کیا ۔
وزیر اعظم نے اراکین کو…