سروائیکل کینسر سے بچاؤ کے لیے بچیوں کو ویکسین لگانے کی مہم جاری

چکوال: سروائیکل کینسر سے بچاؤ کے لیے 9 سے 14 سال تک کی عمر کی بچیوں کو ایچ پی وی ویکسین لگانے کی مہم جاری ہے جو 27 ستمبر تک پنجاب، سندھ، اسلام آباد اور آزاد کشمیر میں منعقد کی جا رہی ہے۔ یہ 12 روزہ مہم یونیسف، عالمی ادارۂ صحت (ڈبلیو ایچ…

قتل،راہزنی سمیت مختلف مقدمات میں مطلوب ملزم ہلاک

تلہ گنگ:قتل ،راہزنی سمیت مختلف مقدمات میں مطلوب ملزم ہلاک ہو گیا ۔ تفصیلات کے مطابق کرائم کنٹرول ڈیپارٹمنٹ پولیس کو کو اطلاع ملی کہ تین مسلح افراد کوٹسارنگ گاؤں کی طرف آ رہے ہیں جو کسی بڑے حادثے کے مرتکب ہو سکتے ہیں ۔ سی سی ڈی پولیس بنک…

محمد عیسی ضلع تلہ گنگ کے پہلے سی ای او ایجوکیشن تعینات

تلہ گنگ: محمد عیسی کو ضلع تلہ گنگ کا پہلا چیف ایگزیکٹو افیسر( سی ای او) ایجوکیشن تعینات کر دیا گیا۔ وہ اس سے پہلےشاہ پور ضلع سرگودھا میں ڈپٹی ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر کے فرائض انجام دے رہے تھے۔ محمد عاطف اعجاز ملک کو ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر…

ایشیا کپ سپر فور مرحلے میں داخل، سری لنکا اور بنگلہ دیش آج مد مقابل

دبئی:ایشیا کپ سپر فور مرحلے میں داخل ہو گیا۔ آج سری لنکا اور بنگلہ دیش کے درمیان میچ سے مقابلوں کا آغاز ہو گا اور کل اتوار کو ایک بار پھر روایتی حریف پاکستان اور بھارت ایک دوسرے سے ٹکرائیں گے۔ ایشیا کپ کے دوسرے مرحلے میں بھی سب سے زیادہ…

صدر زرداری کا کاشغر کی تاریخی عیدگاہ مسجد کا دورہ

کاشغر:صدر آصف علی زرداری نے کاشغر کی تاریخی عیدگاہ مسجد کا دورہ کیا جو خطے کے مشہور مذہبی اور ثقافتی مقامات میں سے ایک ہے۔ صدر مملکت کا یہ دورہ پاکستان اور چین کے درمیان ثقافتی افہام و تفہیم کو فروغ دینے اور دوطرفہ تعلقات کو مضبوط بنانے…

امریکہ کو یکطرفہ تجارتی پابندیوں کے اقدامات کرنے سے گریز کرنا چاہیے، چینی صدر

بیجنگ : چینی صدر شی جن پھنگ نے امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ کے ساتھ ٹیلی فون پر بات چیت کی اور چین امریکہ تعلقات اور مشترکہ دلچسپی کے معاملات پر گہرائی سے تبادلہ خیال کیا۔بات چیت عملی، مثبت اور تعمیری ثابت ہوئی۔ چینی میڈ یا کے مطا بق شی جن پھنگ…

نجی ایئرلائنز کی سرمایہ کاری اور بیڑے کی توسیع فضائی رابطےکو بہتر بنائے گی،صدر زرداری

کاشغر: صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ پاکستان میں نجی ایئرلائنز کی سرمایہ کاری اور بیڑے کی توسیع نہ صرف فضائی کنیکٹیویٹی کو بہتر بنائے گی بلکہ ملکی معیشت کو بھی تقویت دے گی۔ وہ کاشغر میں سیرین ایئر کے مالک اور چیف ایگزیکٹو آفیسر یونچن…

وزیراعظم کا ڈاکٹر وقار مسعود کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار

لندن:وزیراعظم محمد شہباز شریف کا معروف ماہر اقتصادیات اور سابق نگران وفاقی وزیر اور سابق سیکرٹری خزانہ ڈاکٹر وقار مسعود کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ وزیراعظم نے مرحوم کی بلندی ء درجات کی دعا کی ہے اور مرحوم کے اہل خانہ…

صدر شی کی قیادت میں چین ایک بڑی اقتصادی طاقت کے طور پر اُبھرا ہے، صدر زرداری

کاشغر: صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ صدر شی جن پنگ کی کی قیادت میں چین ایک بڑی اقتصادی طاقت کے طور پر اُبھرا ہے، انہوں نے ان خیالات کا اظہار سنکیانگ کے کے نائب گورنر اور کمیونسٹ پارٹی کے سیکرٹری کاشغر، مسٹر نیے ژوانگ کی ,طرف سے دیے گئے…

سعودی عرب کے ساتھ معاہدہ راتوں رات طے نہیں پایا کئی ماہ لگے ہیں،اسحاق ڈار

لندن: نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان معاہدہ تاریخی ہے،یہ معاہدہ ایک رات میں طے نہیں پایا اس پہ کئی ماہ لگے ہیں،دیگر ممالک بھی اس طرح کے معاہدے کا حصہ بننے کی خواہش رکھتے ہیں، یہاں صحافیوں…