اسحاق ڈار سے سعودی سفیر کی ملاقات,تعلقات مضبوط بنانے کا عزم
اسلام آباد:نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار سے پاکستان میں سعودی عرب کے سفیر نواف بن سعید احمد المالکی نے پیر کو یہاں ملاقات کی۔
ملاقات میں انہوں نے خاص طور پر تجارت اور سرمایہ کاری کے شعبوں میں دونوں ممالک کے درمیان…