وزیراعظم کاپولیو کے مکمل خاتمے کے لئے عزم کا اعادہ
اسلام آباد:وزیراعظم محمد شہباز شریف نے
پولیو کے مکمل خاتمے کے لئے عزم کا اعادہ کرتے ہوئے کہا ہے کہوزی وفاق اور صوبوں کے تعاون سے ہی ملک سے پولیو کا مکمل خاتمہ ممکن ہو سکے گا.
وزیراعظم میڈیا آفس سے جاری بیان کے مطابق انہوں نے ان خیالات کا…