نائب وزیرِاعظم اسحاق ڈار کا ملائیشیا کے وزیرِ خارجہ سے ٹیلی فونک رابطہ، علاقائی صورتحال پر تبادلہ…

اسلام آباد: نائب وزیرِاعظم و وزیرِ خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے ملائیشیا کے وزیرِ خارجہ داتو سری محمد حاجی حسن سے ٹیلی فون پر گفتگو کی، جس میں خطے کی موجودہ صورتحال اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ دفتر خارجہ کی جانب سے…

فرانسیسی صدر ایمانویل میکرون کاجنگی بحری جہاز قبرص بھیجنے کا اعلان

پیرس: فرانسیسی صدر ایمانویل میکرون نے اعلان کیا ہے کہ خطے میں بڑھتی ہوئی کشیدگی کے پیش نظر فرانس نے ایران کے خلاف دفاعی اقدامات کے تحت ایک جنگی بحری جہاز جزیرہ قبرص بھیجنے کا فیصلہ کیا ہے۔ صدر میکرون نے کہا کہ مشرق وسطیٰ کی موجودہ…

صدر اور وزیراعظم کا قومی ہاکی ٹیم کے ورلڈ کپ کے لیے کوالیفائی کرنے پر اظہارِ مسرت

اسلام آباد: صدرِ مملکت آصف علی زرداری اور وزیراعظم محمد شہباز شریف نے قومی ہاکی ٹیم کے طویل وقفے کے بعد ہاکی ورلڈ کپ کے لیے کوالیفائی کرنے پر خوشی اور اطمینان کا اظہار کیا ہے۔ ہفتہ کے روز جاری اپنے الگ الگ بیانات میں صدر اور وزیراعظم نے…

پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں بڑا اضافہ، تیل فی لیٹر 55 روپے مہنگا

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑا اضافہ کرتے ہوئے پیٹرول اور ڈیزل کی فی لیٹر قیمت میں 55 روپے  اضافہ کر دیا ہے۔ وفاقی وزیر پیٹرولیم علی پرویز ملک نے نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر اسحاق ڈار اور وفاقی وزیر…

پاکستان نے 8سال بعد ورلڈ کپ ہاکی کے لیے کوالیفائی کر لیا

اسماعیلیہ: پاکستان نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد جاپان کو شکست دے کر ہاکی ورلڈ کپ 2026ء کے لیے کوالیفائی کر لیا۔ مصر کے شہر اسماعیلیہ میں جاری ورلڈ کپ ہاکی کوالیفائر کے سیمی فائنل میں پاکستان اور جاپان کے درمیان سخت مقابلہ دیکھنے میں آیا،…

وزیراعظم کی زیر صدارت پیٹرولیم صورتحال پر اعلیٰ سطحی اجلاس، ذخیرہ اندوزوں کے خلاف سخت کارروائی کا…

اسلام آباد: وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیر صدارت پیٹرولیم مصنوعات سے متعلق ایک اعلیٰ سطحی اجلاس منعقد ہوا جس میں ملک میں پٹرولیم مصنوعات کی دستیابی، ذخائر اور ترسیل کے نظام کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔ اجلاس میں وزارتِ پٹرولیم کی جانب سے…

پاکستان کی توانائی کی ضروریات اور درآمدات کا جائزہ

اسلام آباد: پاکستان کی توانائی ضروریات کے حوالے سے دستیاب اعداد و شمار کے مطابق ملک کو روزانہ تقریباً 5 لاکھ بیرل خام تیل اور 6 ارب کیوبک فٹ گیس درکار ہوتی ہے تاکہ صنعتی، تجارتی اور گھریلو ضروریات پوری کی جا سکیں۔ گیس کے شعبے میں پاکستان…

پاکستان کی توانائی کی ضروریات اور درآمدات کا جائزہ

اسلام آباد: پاکستان کی توانائی ضروریات کے حوالے سے دستیاب اعداد و شمار کے مطابق ملک کو روزانہ تقریباً 5 لاکھ بیرل خام تیل اور 6 ارب کیوبک فٹ گیس درکار ہوتی ہے تاکہ صنعتی، تجارتی اور گھریلو ضروریات پوری کی جا سکیں۔ گیس کے شعبے میں پاکستان…

حکومت کا توانائی بچت پلان تیار، پیٹرولیم قیمتوں میں ہفتہ وار ردوبدل کی تجویز

اسلام آباد: خطے میں کشیدگی اور آبنائے ہرمز کی ممکنہ بندش کے خدشات کے پیش نظر وفاقی حکومت نے ملک میں ممکنہ توانائی بحران سے نمٹنے کے لیے ایک جامع توانائی بچت منصوبہ تیار کر لیا ہے۔ منصوبے کے تحت درآمدی پیٹرولیم مصنوعات اور آر ایل این جی کی…

چکوال،چھپڑ بازار اور تلہ گنگ بازار کی بیوٹیفیکیشن پر پیشرفت کا جائزہ

چکوال: ڈپٹی کمشنر چکوال سارہ حیات کی زیر صدارت چھپڑ بازار اور تلہ گنگ بازار کی بیوٹیفیکیشن کے حوالے سے فالو اپ اجلاس منعقد ہوا، جس میں متعلقہ محکموں کے افسران نے شرکت کی۔ اجلاس میں جاری ترقیاتی کاموں اور اب تک ہونے والی پیشرفت کا تفصیلی…