وزیراعظم ترکیہ کے دو روزہ دورے پر انقرہ کیلئے روانہ

اسلام آباد:وزیراعظم محمد شہباز شریف ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان کی دعوت پر ترکیہ کے دو روزہ دورے پر انقرہ کیلئے روانہ ہو گئے۔ دورے کے دوران وزیراعظم صدر اردوان کے ساتھ دوطرفہ تعلقات کے ساتھ ساتھ حالیہ عالمی و علاقائی پیش رفت پر تبادلہ خیال…

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغاز پر مثبت رجحان

اسلام آباد:پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغاز پر مثبت رجحان رہا، 100 انڈیکس ایک لاکھ18ہزار589پوائنٹس پر پہنچ گیا۔ منگل کو کاروبار کے آغازپر سٹاک ایکسچینج میں تیزی کا رجحان دیکھنے میں آیا، 100 انڈیکس206 پوائنٹ کے اضافے سے ایک لاکھ…

جناح سکوائر 35 دن میں انڈر پاس مکمل ہو جائے گا،محسن نقوی

اسلام آباد :وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ 35 روز میں جناح اسکوائر انڈر پاس مکمل ہو جائے گا، اس سے اسلام آباد ائیر پورٹ سے مری تک سگنل فری کوریڈور کی سہولت ملے گی۔ وہ منگل کو جناح سکوائر مری روڈ انڈر پاس پراجیکٹ کے دورہ کے موقع پر…

وزیرِ اعظم سے آزاد کشمیر کی قیادت کی ملاقات، ترقیاتی پروگرام پر تبادلہ خیال

اسلام آباد: وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف سے آزاد جموں و کشمیر کی قیادت کے اعلی سطح وفد کی ملاقات کی اوروفاقی حکومت کے آزاد جموں و کشمیر کیلئے جاری ترقیاتی پروگرام پر تبادلہ خیال کیا ۔ ملاقات میں چوہدری عبدالرحمن صدر مسلم لیگ ن یو کے، شاہ…

پروفیسر خورشید احمد انتقال کر گئے

لندن:جماعت اسلامی کے سابق نائب امیر پروفیسر خورشید احمد انتقال کر گئے ۔ وہ برطانیہ کے شہر لیسٹر میں مقیم تھے ،ان کی عمر 93 برس تھی۔ سابق سینیٹر، وفاقی وزیر اور جماعت اسلامی کے نائب امیر پروفیسرخورشید احمد 23 مارچ 1932 کو نئی دہلی میں پیدا…

کورم کی کمی ،قومی اسمبلی کااجلاس کل تک ملتوی

اسلام آباد:قومی اسمبلی کااجلاس آج (جمعہ) کی صبح 11بجے تک ملتوی کردیا گیا۔ جمعرات کو قومی اسمبلی کے اجلاس کے آغاز پرجب وقفہ سوالات شروع ہوا تواپوزیشن کے رکن اقبال آفریدی نے کورم کی نشاندہی کی جس پرڈپٹی سپیکرسیدغلام مصطفیٰ شاہ نے گنتی کاحکم…

وزیراعظم دو روزہ سرکاری دورے پر بیلاروس روانہ

اسلام آباد:وزیراعظم محمد شہباز شریف دو روزہ سرکاری دورے پر بیلاروس روانہ ہو گئے ۔ بیلاروس کے صدر الیگزینڈر لوکاشینکو کی دعوت پر وزیراعظم محمد شہباز شریف آج سے بیلاروس کا دو روزہ دورہ کر رہےہیں۔ نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار،…

وزیراعظم آج سے بیلاروس کا دو روزہ سرکاری دورہ کریں گے

لاہور: وزیراعظم محمد شہباز شریف آج سے تک جمہوریہ بیلاروس کا دو روزہ سرکاری دورہ کریں گے۔ یہ دورہ نومبر 2024 میں صدر لوکاشینکو کے پاکستان کے اہم دورے کے بعد دونوں ممالک کے تعلقات میں ایک اہم سنگ میل ہے۔ اپنے قیام کے دوران وزیراعظم باہمی…

امریکہ کے ساتھ ٹیرف پر مذاکرات کیلئے اعلی سطح وفد بھیجا جائے گا، شہباز شریف

اسلام آباد:وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ ملک کی معاشی ترقی کیلئے برآمدات میں اضافہ ضروری ہے،بجلی کی قیمتوں میں کمی سے صنعتوں کی پیداواری لاگت کم ہوگی. امریکہ کے ساتھ تجارتی تعلقات کے فروغ اور ٹیرف پر مذاکرات کیلئے پاکستان کا اعلی…

میال ڈیم، ڈوبنے والی تیسری نعش بھی نکال لی گئی

تلہ گنگ :کئی گھنٹوں کے طویل ریسکیو آپریشن کے بعد میال ڈیم میں ڈوبنے والی تیسری نعش بھی نکال لی گئی ۔ تفصیلات کے مطابق لیٹی کی رہائشی فیملی جس میں 26 سالہ نعمان احمد اسکی بیوی اور بھابھی شامل تھیں میال ڈیم پر سیر وتفریح کےلئے گئے ہوئے تھے…