افغانستان نے انگلینڈ کو چیمپئنز ٹرافی سے آؤٹ کر دیا
کراچی:آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے اہم میچ میں افغانستان نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد انگلینڈ کو 8 رنز سے ہرا دیا۔
انگلینڈ سیمی فائنل کی دوڑ سے بھی باہر ہوگیا ۔
افغانستان کے 326 رنز کے ہدف کے تعاقب میں انگلینڈ کی پوری ٹیم آخری اوور میں 317…