ارمچی سے اسلام آباد تک پہلے کارگو روٹ کا باضابطہ آ غاز
اسلام آ باد: کارگو طیارہ سامان لے کر اسلام آباد پہنچ گیا۔
کارگو طیارہ سنکیانگ ارمچی دیووپو بین الاقوامی ہوائی اڈے سے روانہ ہوا اور تقریباً 2 گھنٹے 40 منٹ بعد اسلام آباد پہنچا۔
چینی میڈ یا کے مطابق یہ چین کے شہر ارمچی سے پاکستان میں…