Browsing Tag

Traffic Management

چکوال/تلہ گنگ: عیدالفطر پر فول پروف انتظامات، ٹرانسپورٹ مانیٹرنگ سخت کرنے کا فیصلہ

چکوال/تلہ گنگ: ڈپٹی کمشنر سارہ حیات کی زیر صدارت عیدالفطر کے انتظامات کا جائزہ اجلاس منعقد ہوا، جس میں ضلعی انتظامیہ اور متعلقہ اداروں کے افسران نے شرکت کی۔ اجلاس میں عید کے دوران شہریوں کو ہر ممکن سہولت فراہم کرنے اور امن و امان کی…

تلہ گنگ میں تجاوزات کے خلاف بڑی کارروائی، متعدد دکانیں سیل

 تلہ گنگ:تلہ گنگ انتظامیہ کی جانب سے تجاوزات کے خلاف بڑے پیمانے پر کارروائی کی گئی جس میں متعدد غیرقانونی دکانوں کو سیل کر دیا گیا۔ اسسٹنٹ کمشنر تلہ گنگ سلیمان منشاء کی خصوصی ہدایات پر ایم او آر سیلم اقبال، انکروچمنٹ انسپکٹر مدثر ٹمن اور…

چکوال، ڈی پی او کاشف ذوالفقار نے ذمہ داریاں سنبھال لیں

چکوال: ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر چکوال کاشف ذوالفقار (پی ایس پی) نے باضابطہ طور پر اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا۔ اس موقع پر پولیس لائن میں چکوال پولیس کے چاق و چوبند دستے نے ڈی پی او کو سلامی پیش کی۔ ترجمان چکوال پولیس کے مطابق ڈی پی او نے…

تلہ گنگ: سٹی سٹاپ بولی کا انعقاد، ٹرانسپورٹرز کی بھرپور شرکت

تلہ گنگ :میونسپل کمیٹی کے جناح ہال میں سٹی اسٹاپ کی فیسوں کے تعین کے لیے منعقدہ بولی شفاف اور منظم طریقے سے مکمل کر لی گئی۔ اسسٹنٹ کمشنر سلیمان منشاء اور چیف آفیسر میاں انیس نے بولی کے تمام مراحل کی براہ راست نگرانی کی، جبکہ ٹرانسپورٹرز نے…

چکوال،حادثات کی روک تھام کے لیے ڈپٹی کمشنر کی زیرِ صدارت فالو اَپ اجلاس،

چکوال: ڈپٹی کمشنر کی زیرِ صدارت حادثات کے جائزہ کمیٹی کا اہم فالو اَپ اجلاس منعقد ہوا، جس میں ضلع بھر کی مرکزی شاہراہوں پر ٹریفک حادثات کی روک تھام اور حفاظتی اقدامات کا مفصل جائزہ لیا گیا۔ اجلاس میں ٹریفک پولیس، ایکسین ہائی ویز، نیشنل ہائی…