خانہ کعبہ کے کلید بردار شیخ صالح الشیبی انتقال کر گئے
مکہ :خانہ کعبہ کے کلید بردار ڈاکٹر شیخ صالح الشیبی انتقال کرگئے .
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر ’حرمین‘ کی جانب سے خانہ کعبہ کے کلید بردار کے انتقال کی تصدیق کی گئی ہے۔
انہوں نے سوشل میڈیا پر پیغام جاری کرتے ہوئے لکھا کہ خانہ کعبہ کے…