Browsing Tag

Rescue 1122

موسی خیل ،مسافر بس الٹ گئی، 7 افراد زخمی

میانوالی:میانوالی تلہ گنگ روڈ پر موسی خیل کے قریب مسافر بس دوران کراسنگ الٹ گئی۔حادثہ میں 7 افراد زخمی ہو گئے۔ اطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122کی ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں۔ ریسکیو ٹیموں نے موقع پر زخمیوں کو طبی امداد دی جبکہ 4 زخمیوں کو ہسپتال…