Browsing Tag

Recep Tayyip Erdogan

انطالیہ ڈپلومیسی فورم،شہباز شریف عالمی رہنماؤں کی توجہ کا مرکز بن گئے

انطالیہ: عالمی سفارتکاری کے اہم مرکز انطالیہ میں منعقد ہونے والے انطالیہ ڈپلومیسی فورم کے دوران وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف عالمی توجہ کا مرکز بن گئے، جہاں انہوں نے دنیا بھر کے اہم رہنماؤں سے بھرپور اور بامقصد ملاقاتیں کیں۔ فورم کے موقع…

پاکستان اور ترکیہ کا سٹریٹجک شراکت داری مضبوط بنانے اور خطے میں پائیدار امن کے فروغ پر اتفاق

انطالیہ:پاکستان اور ترکیہ نے دوطرفہ تعلقات کو نئی بلندیوں تک لے جانے اور خطے میں پائیدار امن کے فروغ کے لیے مشترکہ کوششیں تیز کرنے کے عزم کا اعادہ کیا ہے۔ وزیراعظم آفس کے مطابق وزیراعظم محمد شہباز شریف اور ترک صدر رجب طیب اردوان کے درمیان…

پاکستان، ترکیہ اور قطر کا خطے میں امن و استحکام کیلئے تعاون بڑھانے پر اتفاق

انطالیہ: پاکستان، ترکیہ اور قطر نے خطے میں دیرپا امن اور استحکام کے فروغ کیلئے سفارتکاری اور مکالمے کو مزید مضبوط بنانے پر اتفاق کیا ہے۔ یہ پیش رفت وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف، ترک صدر رجب طیب اردوان اور امیرِ قطر شیخ تمیم بن حمد الثانی …

وزیر اعظم ترک وزیر خارجہ کی ملاقات،دو طرفہ اور علاقائی امور پر تبادلہ خیال

انطالیہ: وزیراعظم محمد شہباز شریف سے ترک وزیر خارجہ حاقان فیدان نے ملاقات کی، جس میں دوطرفہ تعلقات اور اہم علاقائی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ وزیراعظم آفس کے مطابق ترک وزیر خارجہ نے انطالیہ ڈپلومیسی فورم میں شرکت کے لیے وزیراعظم کی آمد…

وزیرِ اعظم آج انطالیہ ڈپلومیسی فورم کے لیڈرز پینل میں شرکت کریں گے

انطالیہ:وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف اور ترک صدر رجب طیب اردوان آج (جمعہ کو) انطالیہ میں منعقدہ پانچویں ڈپلومیسی فورم میں آئندہ کل کے لائحہ عمل و غیر یقینی صورتحال کے انتظام کے موضوع پر منعقدہ لیڈرز پینل میں شرکت کریں گے۔  وزیر اعظم محمد…

میزائل حملہ، طیب اردوان نے ایران کو خبردار کر دیا

انقرہ: ترک صدر رجب طیب ایردوان نے ایران کو خبردار کیا ہے کہ ترکی کی فضائی حدود میں دوبارہ میزائل داغنے کی صورت میں سخت ردعمل دیا جائے گا۔ صدر ایردوان نے کہا کہ ایسا رویہ نہ صرف ترکی کے لیے بلکہ دونوں ممالک کے ہزار سال پرانے برادرانہ…