یوم آزادی پرپٹرول,ڈیزل کی قیمت میں بڑی کمی
اسلام آباد:وزیراعظم شہباز شریف نے یوم آزادی کے موقع پر پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں زبردست کمی کر کے عوام کے لئے بڑے ریلیف کا اعلان کیا ہے۔
پٹرول کی قیمت 8.47 روپے اور ڈیزل کی قیمت 6.7 روپے فی لیٹر کم کر دی گئی ہے جس کے بعد پٹرول کی فی…