Browsing Tag

pakistan inflation

پٹرول ڈیزل اور مٹی کا تیل سستا ہو گیا

لاہور : پٹرول ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمت میں کمی کر دی گئی. وزارت خزانہ نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رد و بدل کا نوٹیفیکیشن جاری کر دی ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 4 روپے فی لیٹر، پٹرول کی قیمت میں ایک روپے،مٹی…

رواں سال پاکستان کی جی ڈی پی نموکی شرح 3 فیصد رہنے کاامکان

اسلام آباد:بین الاقوامی مالیاتی فنڈ نے جاری مالی سال کے دوران پاکستان میں جی ڈی پی نموکی شرح 3 فیصد اورآئندہ سال کے دوران 4فیصد تک رہنے کی پیشن گوئی کی ہے۔ یہ بات بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کی جانب سے عالمگیرنموکے حوالہ سے جاری رپورٹ میں کہی…

زرمبادلہ کے ذخائر 16.04ارب ڈالرہوگئے

اسلام آباد: زرمبادلہ کے ذخائر 116ملین ڈالر اضافے کے بعد 16.04ارب ڈالرہوگئے. سٹیٹ بینک کی جانب سے جاری اعدادوشمارکے مطابق 25 اکتوبر کوختم ہونے والے ہفتہ میں سٹیٹ بینک کے پاس زرمبادلہ کے ذخائر 11.15ارب ڈالرجبکہ کمرشل بینکوں کے پاس 4.89ارب…

پاکستان کو آئی ایم ایف سے 1 ارب 2 کروڑ ڈالر کی پہلی قسط موصول

واشنگٹن:پاکستان کو عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف ) قرض پروگرام کی پہلی قسط موصول ہوگئی ہے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق آئی ایم ایف ایگزیکٹو بورڈ کی جانب سے7 ارب ڈالر پر مشتمل 37 ماہ کی ایکسٹینڈڈ فنڈ فیسلٹی…

یوم آزادی پرپٹرول,ڈیزل کی قیمت میں بڑی کمی

اسلام آباد:وزیراعظم شہباز شریف نے یوم آزادی کے موقع پر پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں زبردست کمی کر کے عوام کے لئے بڑے ریلیف کا اعلان کیا ہے۔ پٹرول کی قیمت 8.47 روپے اور ڈیزل کی قیمت 6.7 روپے فی لیٹر کم کر دی گئی ہے جس کے بعد پٹرول کی فی…

پٹرول ، ڈیزل مزید سستا ہو گیا

لاہور:حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کر دیا۔ وزارت خزانہ کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق پٹرول کی قیمت میں 2 روپے 4 پیسے فی لٹر کمی کی گئی جس کے بعد پٹرول کی نئی قیمت 281 روپے 34 پیسے فی لٹر ہوگئی۔ ہائی سپیڈ ڈیزل…

مہنگائی کے ستائے عوام کے لئے بڑی خوشخبری ، پٹرول ڈیزل سستا

اسلام آباد: مہنگائی کے ستائے عوام کیلئےخوشخبری، حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا اعلان کر دیا۔ وزارت خزانہ کے نوٹیفکیشن کے مطابق پٹرول کی فی لٹر قیمت میں 40 روپے کمی کی گئی ہے جس کے بعد پٹرول کی نئی قیمت 283 روپے 38 پیسے…

پٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں ہوشربا اضافہ

اسلام آباد: نگران حکومت نے مہنگائی اور بجلی کے بلوں سے ستائے عوام کے کئے پٹرول اور ڈیزل کی قیمت بڑھ گئی ، پٹرول کی قیمت میں 26 روپے 2 پیسے کا بڑا اضافہ کر دیا گیا۔ وزارت خزانہ نے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا، پٹرول کی…

قومی اقتصادی کونسل کی تشکیل کی منظوری

اسلام آباد: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے قومی اقتصادی کونسل کی تشکیل کی منظوری دےدی ہے، قومی اقتصادی کونسل کے کل 13 ممبران ہیں، وزیر اعظم پاکستان چیئرمین ہوں گے۔ قومی اقتصادی کونسل ملک کی مجموعی معاشی صورتحال کا جائزہ لینے اور مالیاتی،…