Browsing Tag

pakistan cricket news today

پاکستان کے سیمی فائنل میں پہنچنے کا راستہ نکل آیا

دہلی : پاکستان ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میں کیسے پہنچے گا راستہ نکل آیا۔ آئی سی سی ورلڈ کپ میں سیمی فائنل میں پہنچنے کے لیے کل انگلینڈ کے خلاف آخری میچ میں اگر پاکستان پہلے بیٹنگ کرتا ہے تو اسے انگلینڈ کو 13 رنز پر آؤٹ کر کے میچ 287 رنز سے…

پاکستان اور افغانستان ورلڈکپ سیمی فائنل کی دوڑ سےبظاہر باہر

ممبئی : پاکستان اور افغانستان ورلڈکپ سیمی فائنل کی دوڑ سے باہر ہو گئے ۔ نیوزی لینڈ نے سری لنکا کو شکست دے کر اپنا تو سیمی فائنل میں پہنچنے کا راستہ انتہائی آسان کرلیا لیکن پاکستانی شائقین کی تمام امیدوں پر پانی پھیر دیا۔ پاکستان کے سیمی…

ورلڈکپ کرکٹ ،نیوزی لینڈ نے ایک وکٹ کے نقصان پہ100 رنز بنا لیے

بنگلورو : آئی سی سی ون ڈے ورلڈکپ میں نیوزی لینڈ نے پاکستان کے خلاف 13 اوورز میں ایک وکٹ کے نقصان پہ 100 رنز بنا لیے ہیں پاکستان نے نیوزی لینڈ کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا اور اس وقت کیویز کی بیٹنگ جاری ہے۔ نیوزی لینڈ کی پہلی…

وارم اپ میچ ،آسٹریلیانے پاکستان کے خلاف115 رنز بنالئے

حیدرآباد :آسٹریلیا نے پاکستان کے خلاف وارم اَپ میچ میں 18 اووز میں 2 وکٹوں کے نقصان پر 115 رنز بنالیے۔ راجیو گاندھی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جانے والے میچ میں آسٹریلیا کے کپتان پیٹ کمنز نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا، انہوں نے کہا…

ورلڈکپ ، مٹن چکن،بریانی ،کھلاڑیوں کو کھانے میں کیا ملے گا

حیدرآباد دکن : ورلڈ کپ میں حصہ لینے والے کھلاڑیوں کے لئےکھانے کا مینیو سامنے آگیا بھارتی میڈیا کے مطابق پاکستانی اسکواڈ سمیت تمام ٹیموں کے کسی رکن کے لئے بیف نہیں ملے گا، پاکستان ٹیم کی کھانے کے مینیو میں چانپے،مٹن کڑاہی ،بٹر چکن،…

ورلڈکپ کے لئے قومی کرکٹ ٹیم کا اعلان

لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ نے ورلڈکپ 2023 کے لیے قومی اسکواڈ کا اعلان کردیا۔ چیف سلیکٹر انضمام الحق نے پریس کانفرنس کے دوران 18 رکنی قومی اسکواڈ کا اعلان کیا،بابراعظم کپتان اور شاداب خان نائب کپتان ہوں گے۔ فاسٹ بولر نسیم شاہ انجری کی وجہ سے…

ایشیا کپ، سری لنکا بھارت کے سامنے گھٹنے ٹیک گیا

کولمبو :بھارت نے سری لنکا کو شکست دے کر آٹھویں مرتبہ ایشیا کپ جیت لیا۔ فائنل میں بھارت نے 51 رنز کا ہدف بآسانی 6.1 اوورز میں حاصل کیا اور وہ 10 وکٹوں سے میچ جیت کر ایشین چیمپئن بن گیا۔ بھارت کی جانب سے شبمن گل 27 اور ایشان کشن 23 رنز…

سنسنی خیز میچ ، سری لنکا پاکستان کو ہرا کے ایشیا کپ کے فائنل میں پہنچ گیا

کولمبو: ایشیا کپ کے سنسنی خیز میچ میں سری لنکا پاکستان کو ہراکے ایشیا کپ کے فائنل میں پہنچ گیا ۔ ایشیا کپ کے اہم میچ میں پاکستان نے سری لنکا کو جیت کیلئے 253 رنز کا ہدف دے دیا۔ پاکستان نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 42 اوورز میں 7 وکٹوں کے…

ایشیا کپ ، سری لنکا کو 253 رنز کا ہدف مل گیا

کولمبو: ایشیا کپ کے اہم میچ میں پاکستان نے سری لنکا کو جیت کیلئے 253 رنز کا ہدف دے دیا۔ پاکستان نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 42 اوورز میں 7 وکٹوں کے نقصان پر 252 رنز بنائے، پاکستان کی جانب سے محمد رضوان نے رنز کی شاندار ناقابل شکست اننگز…

ایشیا کپ کا بڑا مقابلہ ، پاکستان اور سری لنکا کل مد مقابل

کولمبو: ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ کے 16 ویں ایڈیشن میں کانٹے دار مقابلوں کا سلسلہ جاری ہے، جس کی میزبانی پاکستان اور سری لنکا کر رہے ہیں۔ ٹورنامنٹ کے سپر فور رائونڈ کا پانچواں میچ سیمی فائنل کی حیثیت اختیار کر گیا ہے جو ایشیا کپ کے دونوں…