وزیراعظم 19 سے 22 مارچ تک سعودی عرب کا دورہ کریں گے
اسلام آباد:وزیراعظم محمد شہباز شریف 19 سے 22 مارچ تک سعودی عرب کا سرکاری دورہ کریں گے۔
وزیراعظم کے دورے کا مقصد دوطرفہ تعلقات کو مضبوط بنانا، اقتصادی تعاون کو بڑھانا اور دونوں ممالک کے درمیان سرمایہ کاری کو فروغ دینا ہے۔ وفد میں نائب…