Browsing Tag

Islamabad police

رشوت لینے کے الزام میں ڈولفن افسر برطرف

اسلام آباد: اسلام آباد کیپٹل ٹیریٹری (آئی سی ٹی) پولیس نے رشوت لینے کے الزام میں ڈولفن سکواڈ کے افسر حسن مقصود کو برطرف کر دیا۔ پولیس ترجمان کے مطابق یہ فیصلہ ڈپٹی انسپکٹر جنرل (ڈی آئی جی) سید علی رضا کی براہ راست نگرانی میں کیا گیا۔انہوں…

پی ٹی آئی احتجاج کے دوران شہید ہونیوالے کانسٹیبل کی نماز جنازہ ادا

اسلام آباد: پی ٹی آئی کے احتجاج کے دوران مظاہرین کے تشدد سے شہید ہونے والے پولیس کانسٹیبل کی نماز جنازہ ادا کردی گئی۔ عبدالحمید شاہ 26 نمبر چونگی کے مقام پر مظاہرین کے تشدد سے شدید زخمی ہوگئے تھے جس کے بعد انہیں پمز ہسپتال منتقل کیا گیا…

اسلام آباد پولیس نے ویتنامی سفیر کی اہلیہ ٹریس کرلی

اسلام آباد: اسلام آباد پولیس نے چار گھنٹے میں ویتنام کے سفیر کی اہلیہ ٹریس کرلی۔ پولیس ترجمان کے مطابق سیف سٹی کیمروں اور سیلولر ٹیکنالوجی کی مدد سے 7 ٹیمیں اس پر کام کر رہی تھیں۔ خاتون کو ان کے شوہر کے ہمراہ گھر روانہ کردیا گیا۔ آئی جی…

پرویز الٰہی کو رہائی کے بعد اسلام آباد پولیس نے پکڑ لیا

لاہور :لاہور ہائیکورٹ کے حکم پر سابق وزیر اعلی اور تحریک انصاف کے صدر چوہدری پرویز الٰہی کو رہائی کے بعد دوبارہ۔ گرفتار کرلیا گیا۔ اسلام آباد پولیس نے چودھری پرویز الٰہی کو نقص امن کے تحت دوبارہ گرفتار کرلیا،پولیس چودھری پرویز الٰہی کو…