Browsing Tag

Energy Sector Pakistan

لاہور اور حیدرآباد میں ٹرانسمیشن سسٹم کی اپ گریڈیشن کے اہم منصوبے مکمل

لاہور: نیشنل گرڈ کمپنی (این جی سی) نے ملک کے بجلی کے ترسیلی نظام کو مزید مضبوط بنانے اور اس کی قابلِ اعتماد کارکردگی بہتر بنانے کے لیے لاہور اور حیدرآباد میں دو اہم منصوبے مکمل کر لیے ہیں۔ این جی سی کے مطابق لاہور میں 220 کے وی ٹرانسمیشن…

عالمی صورتحال کے تناظر میں معاشی استحکام کے اقدامات تیز، وزیراعظم کی پیٹرولیم کمپنیوں کو واضح ہدایات

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت عالمی سطح پر بڑھتی کشیدگی کے تناظر میں ملکی معیشت کے استحکام اور عوام کو ریلیف فراہم کرنے کے اقدامات کا جائزہ لینے کے لیے اعلیٰ سطحی اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں پیٹرولیم مصنوعات کی دستیابی،…

پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں بڑا اضافہ، تیل فی لیٹر 55 روپے مہنگا

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑا اضافہ کرتے ہوئے پیٹرول اور ڈیزل کی فی لیٹر قیمت میں 55 روپے  اضافہ کر دیا ہے۔ وفاقی وزیر پیٹرولیم علی پرویز ملک نے نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر اسحاق ڈار اور وفاقی وزیر…

ملک میں پیٹرول اور ڈیزل کے وافر ذخائر موجود ہیں،ترجمان اوگرا

اسلام آباد: آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے واضح کیا ہے کہ ملک بھر میں پیٹرول اور ڈیزل کے وافر ذخائر دستیاب ہیں اور شہریوں کو کسی قسم کی کمی یا بحران کا خدشہ نہیں ہونا چاہیے۔ ترجمان اوگرا کے مطابق سوشل میڈیا یا دیگر غیر مصدقہ…

کوہاٹ کے نشپا بلاک سے تیل و گیس کی نئی دریافت

اسلام آباد: آئل اینڈ گیس ڈیویلپمنٹ کمپنی لمیٹڈ (او جی ڈی سی) قومی توانائی کے شعبے میں مسلسل کامیابیوں کے نئے سنگِ میل عبور کر رہی ہے۔ صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع کوہاٹ میں واقع نشپا بلاک سے او جی ڈی سی نے ایک ماہ کے دوران تیسری بڑی تیل و گیس…

اوگراکی گیس قیمتوں میں اضافے سے متعلق خبروں کی تردید

اسلام آباد: آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے بعض نیوز چینلز کی جانب سے گیس قیمتوں کے تعین سے متعلق غلط تاثر دینے پر وضاحت جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ حالیہ تعین کے مطابق گیس کی قیمتوں میں کسی قسم کا اضافہ منظور نہیں کیا گیا۔ اوگرا…