Browsing Tag

ebrahim raisi

چینی صدر کے نمائندہ خصوصی کی مرحوم ایرانی صدر کی تعزیتی تقریب میں شرکت

تہران :چینی صدر شی جن پھنگ کے خصوصی نمائندے ، سی پی سی کی مرکزی کمیٹی کے سیاسی بیورو کے رکن اور نائب وزیر اعظم جانگ گو چھنگ نے تہران میں مرحوم ایرانی صدر سید ابراہیم رئیسی کی یاد میں منعقدہ ایک تعزیتی تقریب میں شرکت کی اور ایران کے قائم…

وزیراعظم کی ایران کے سپریم لیڈر سے ملاقات،صدر رئیسی اور ان کے ساتھیوں کے المناک انتقال پر تعزیت

تہران:وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے ایران کے سپریم لیڈر، رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ خامنہ ای سے تہران میں ملاقات کی۔ سپریم لیڈر سے ملاقات کے دوران وزیراعظم نے صدر رئیسی اور ان کے ساتھیوں کے المناک انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا۔ وزیر اعظم نے…

شہباز شریف کی ابراہیم رئیسی اور ان کے ساتھیوں کی تعزیتی تقریب میں شرکت

تہران:وزیر اعظم محمد شہباز شریف کی مرحوم صدر ابراہیم رئیسی اور ان کے ساتھیوں کے حوالے سے منعقدہ تعزیتی تقریب میں شرکت کی۔ تقریب کے دوران وزیراعظم اس ہال میں بھی گئے جہاں مرحوم ایرانی صدر کا جسد خاکی رکھا گیا تھا، وزیراعظم نے مرحوم صدر کے…

وزیر اعظم ایران کے تعزیتی دورہ پر تہران روانہ

راولپنڈی :وزیر اعظم محمد شہباز شریف ایران کے ایک روزہ دورہ پر تہران روانہ ہوگئے۔ نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار ، وفاقی وزیر داخلہ سید محسن رضا نقوی ، وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطاء اللہ تارڑ اور وزیر اعظم کے معاون خصوصی طارق فاطمی…

چینی وزیر خا رجہ کا ایرا نی صدر اور وزیر خا رجہ کے انتقال پر اظہار تعز یت

آستانہ :چینی وزیر خارجہ وانگ ای نے شنگھائی تعاون تنظیم کے وزرائے خارجہ کے اجلاس میں شریک ایرانی نائب وزیر خارجہ مہدی سفاری سے ملاقات کی۔بدھ کے روز وانگ ای نے ایک بار پھر ایرانی صدر ابراہیم رئیسی اور وزیر خارجہ عبداللہیان کے انتقال پر تعزیت…

شہباز شریف تعزیت کے لیے آج ایران جائیں گے

اسلام آباد:وزیر اعظم محمد شہباز شریف ایران کے مشرقی آذربائیجان صوبے میں ہیلی کاپٹر حادثے میں شہید ہونے والے صدر ڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی اور وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان کے افسوسناک انتقال پر تعزیت کے لیے آج اسلامی جمہوریہ ایران کا دورہ…

وزیراعظم ایرانی سفارت خانے گئے، ایرانی سفیر سے اظہار تعزیت

اسلام آباد:وزیراعظم محمد شہباز شریف ایرانی سفارت خانے گئے اور ایرانی سفیر سے ایرانی صدر ابراہیم رئیسی، ایرانی وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان کے ہیلی کاپٹر حادثے میں جاں بحق ہونے پر اظہار تعزیت کیا ۔ پاکستان میں ایرانی سفیر، رضا امیری مقدم…

ایرانی صدرابراہیم رئیسی اور دیگر حکومتی شخصیات کے المناک انتقال پر (آج) ملک بھر میں سوگ

اسلام آباد:وزیراعظم شہباز شریف نے ایران کے صدرابراہیم رئیسی اور دیگر حکومتی شخصیات کے المناک انتقال پر (آج) منگل کو ملک بھر میں سوگ کا اعلان کردیا ہے،پورے ملک میں قومی پرچم سرنگوں رہے گا۔ کابینہ ڈویژن سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق ایران کے…

ایرانی صدر ابراہیم رئیسی، وزیر خارجہ حسین امیرعبداللہیان ہیلی کاپٹر حادثے میں جاں بحق

تہران :ایران کے صدر ابراہیم رئیسی اور وزیر خارجہ حسین امیرعبداللہیان ہیلی کاپٹر حادثے میں جاں بحق ہو گئے۔ ایرانی خبررساں ایجنسی مہر نے تصدیق کی ہے کہ صدر اور وزیر خارجہ کو لے جانے والے ہیلی کاپٹر کے تمام مسافر جاں بحق ہو گئے ہیں۔ایجنسی کے…

ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کے ہیلی کاپٹر کا ملبہ مل گیا

تبریز : ریسکیو ٹیم کو ایرانی صدر ڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی کے ہیلی کاپٹر کا ملبہ مل گیا۔ ایران کے سرکاری میڈیا نے بھی ہیلی کاپٹر کا ملبہ ملنے کی تصدیق کر دی ہے۔ ایرانی صدر ابراہیم رئیسی اور ان کے ہم سفر دیگر افراد سے متعلق ابھی تک تفصیلات…