Browsing Tag

Diplomatic Efforts

اسلام آباد مذاکرات،غیر ملکی وفود اور صحافیوں کے لیے بڑی سہولت، آن آرائیول ویزہ دیا جائے گا

اسلام آباد: حکومتِ پاکستان نے امریکہ اور ایران کے درمیان ہونے والے اہم مذاکرات کی کوریج کے لیے آنے والے غیر ملکی صحافیوں اور وفود کو بڑی سہولت فراہم کر دی ہے، جس کے تحت ویزہ پالیسی میں نرمی کرتے ہوئے آن ارائیول ویزہ کی سہولت دینے کا فیصلہ…

اسلام آباد مذاکرات ،امریکی وفد کی قیادت نائب صدر جے ڈی وینس کریں گے

واشنگٹن/اسلام آباد: ایران کے ساتھ اہم مذاکرات کے لیے امریکی نائب صدر  جے ڈی وینس اپنے اعلیٰ سطحی وفد کی سربراہی کریں گے۔ سفارتی ذرائع کے مطابق یہ مذاکرات ہفتے کو اسلام آباد میں ہوں گے، جن میں خطے میں کشیدگی کے خاتمے اور امن کے قیام پر بات…

خلیج اور مشرق وسطیٰ میں امن اور استحکام بحال کرنے کے لیے چین پاکستان کے پانچ نکاتی انیشیٹیو کا…

جیانگ زائیڈونگ پاکستان میں چین کے سفیر امریکہ اسرائیل ایران کے تنازعات کی مسلسل تیزی اور علاقائی صورتحال اور عالمی معیشت پر بڑھتی ہوئی دباو کے پس منظر میں، 31 مارچ کو چین اور پاکستان نے بئیجنگ میں مشترکہ طور پر خلیج اور مشرق وسطیٰ میں امن…

امریکی میڈیا ہمارا مؤقف مسخ کر رہا ہے، پاکستان کی سفارتی کوششوں کی قدر کرتے ہیں،عباس عراقچی

تہران: ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی نے کہا ہے کہ امریکی میڈیا ایران کے مؤقف کو غلط انداز میں پیش کر رہا ہے۔اسلام آباد جانے سے کبھی انکار نہیں کیا ۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر جاری اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ ایران پاکستان کی…

پیوٹن کا ٹرمپ کو جنگ ختم کرنے اور سفارتکاری کا راستہ اختیار کرنے کا مشورہ

ماسکو: روسی صدر  ولادیمیر پیوٹن نے امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ کو مشرقِ وسطیٰ میں کشیدگی کم کرنے اور جنگی صورتحال کو فوری طور پر ختم کرنے کا مشورہ دیا ہے۔ دونوں رہنماؤں کے درمیان ٹیلی فون پر اہم گفتگو ہوئی جس میں خطے کی تازہ صورتحال پر تفصیلی…

وزیراعظم کی زیر صدارت پارلیمانی جماعتوں کے رہنماؤں و نمائندگان کا اجلاس شروع

اسلام آباد: وزیراعظم محمد شہبازشریف کی زیر صدارت پارلیمانی جماعتوں کے رہنماؤں و نمائندگان کا اجلاس شروع ہو گیا ہے وزیرِ اعظم پارلیمانی رہنماؤں کو پاکستان افغانستان صورتحال اور خطے بالخصوص مشرق وسطی و خلیج میں حالیہ کشیدگی کے حوالے سے…

وزیراعظم کی زیرِ صدارت اعلیٰ سطح اجلاس، علاقائی و داخلی سیکیورٹی صورتحال کا جامع جائزہ

اسلام آباد: وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیرِ صدارت علاقائی اور ملکی سیکیورٹی صورتحال کا جائزہ لینے کے لیے اعلیٰ سطح کا اہم اجلاس منعقد ہوا، جس میں خطے کی مجموعی صورتحال، داخلی امن و امان اور پاکستانی شہریوں کی بیرونِ ملک حفاظت سے متعلق امور…