Browsing Tag

chaudhry pervaiz elahi news

چودھری پرویز الہی کے خلاف نظر بندی کا حکم واپس

اسلام آباد: ڈپٹی کمشنر اسلام آباد نے پی ٹی آئی کے صدر چودھری پرویز الہٰی کے خلاف جاری ایم پی او حکم واپس لے لیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ میں سابق وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی کے ایم پی او آرڈر کیخلاف کیس کی سماعت ہوئی،جسٹس طارق محمود…

پرویز الہی کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج گیا

اسلام آباد : پی ٹی آئی کے صدر اور سابق وزیرِِاعلٰی پنجاب پرویز الہی کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا ۔ سابق وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی کے خلاف جوڈیشل کمپلیکس توڑ پھوڑ کیس کی سماعت انسداد دہشتگردی عدالت کے جج ابو الحسنات…

چوہدری پرویز الٰہی رہائ کے بعد پھر گرفتار

اسلام آباد : پی ٹی آئی کے صدر اور سابق وزیرِِاعلٰی پنجاب پرویز الہٰی کو رہا ہوتے ہی دوبارہ گرفتار کر لیا گیا۔ چوہدری پرویز الہٰی کو پولیس لائینز کے مرکزی دروازے سے گرفتار کیا گیا پرویز الہٰی کو سادہ ملبوس اہلکار گرفتار کر کے لے گئے اسلام…

پرویز الٰہی کی بازیابی کی درخواست کی سماعت کرنے والے جسٹس امجد رفیق کا روسٹر تبدیل

لاہور : لاہور ہائیکورٹ میں سابق وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الٰہی کی بازیابی کی درخواست پر سماعت کرنے والے جسٹس امجد رفیق کاروسٹر تبدیل کر دیا گیا ،کل سے ملتان بینچ میں کام کریں گے۔ جسٹس امجد رفیق نے پرویزالٰہی کو کل منگل کو ہائیکورٹ میں…

چوہدری پرویز الہی کی گرفتاری ،آئی جی اسلام آباد کو توہین عدالت کا نوٹس

لاہور: لاہور ہائیکورٹ کی طرف سے رہائی کے بعد گرفتار نہ کرنے کے حکم کے باوجود سابق وزیر اعلی پنجاب چوہدری پرویز الہی کو گرفتار کرنے پر عدالت عالیہ نے آئی جی اسلام آباد کو توہین عدالت کا نوٹس جاری کردیا۔ عدالت نے سماعت کل تک ملتوی کرتے ہوئے…

نقص امن کا خطرہ ،چوہدری پرویز الٰہی 15دن کے لئے نظر بند

اسلام آباد :سابق وزیر اعلی اور پی ٹی آئی کے صدر چوہدری پرویز الٰہی کو 15 روز کے لئے نظر بند کرنے کے احکامات جاری کر دیئے گئے ۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق سیکورٹی اداروں کی جانب سے پرویز الہی کو 30 روز کے لیے نظر بند کرنے کی تجویز دی گئی…

پرویز الٰہی کو رہائی کے بعد اسلام آباد پولیس نے پکڑ لیا

لاہور :لاہور ہائیکورٹ کے حکم پر سابق وزیر اعلی اور تحریک انصاف کے صدر چوہدری پرویز الٰہی کو رہائی کے بعد دوبارہ۔ گرفتار کرلیا گیا۔ اسلام آباد پولیس نے چودھری پرویز الٰہی کو نقص امن کے تحت دوبارہ گرفتار کرلیا،پولیس چودھری پرویز الٰہی کو…

لاہور ہائیکورٹ کے حکم پر چوہدری پرویز الٰہی رہا

لاہور : لاہور ہائیکورٹ کے حکم پر سابق وزیر اعلی اور تحریک انصاف کے صدر چوہدری پرویز الٰہی کو رہا کردیا گیا۔ لاہورہائیکورٹ کے سنگل بینچ نے پرویز الٰہی کی گرفتاری کے خلاف دائر درخواست پر سماعت کی جس سلسلے میں نیب حکام نے سابق وزیراعلیٰ کو…