Browsing Tag

breaking news pakistan

صدر زرداری سے متعلق سوشل میڈیا پر چلنے والی خبر بے بنیاد اور من گھڑت ہے، سلیم مانڈی والا

اسلام آباد: پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما سلیم مانڈی والا نے صدر آصف علی زرداری سے متعلق سوشل میڈیا پر چلنے والی خبرکو بے بنیاد اور من گھڑت قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ صدر مملکت آصف علی زرداری خیریت سے ہیں۔ منگل کو ایک بیان میں سلیم مانڈی والا…

عوام کے لیے بڑا ریلیف،ڈیزل کی قیمت پھر کم ہو گئی

انطالیہ: وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے عوام کو فوری ریلیف فراہم کرنے کے لیے ڈیزل کی قیمت میں بڑی کمی کی منظوری دے دی ہے۔ اس فیصلے کے تحت ڈیزل کی قیمت میں 32 روپے 12 پیسے کی کمی کی گئی ہے، جس کے بعد نئی قیمت 385 روپے 54 پیسے سے گھٹ کر 353…

سردار ذُوالفقار کھوسہ طویل علالت کے بعد انتقال کر گئے

لاہور: بزُرگ سیاستدان سابق گورنر پنجاب،تُمندار کھوسہ قبائل سردار ذُوالفقار علی خان کھوسہ طویل علالت کے بعد انتقال کر گئے۔ ذوالفقار کھوسہ کچھ عرصے سے لاہورکے ہسپتال میں زیر علاج تھے ان کی عمر 90 سال تھی۔ ان کی نماز جنازہ آج جمعہ کو شام…

وفاقی کابینہ کا اجلاس،وزراء نےتالیاں بجا کر وزیر اعظم کا استقبال کیا

اسلام آباد: وزیر اعظم محمد شہباز شریف کا وفاقی کابینہ کے اجلاس میں آمد پر ارکان نے اپنی نشستوں پر کھڑے ہو کر اور تالیاں بجا کر شاندار استقبال کیا، جبکہ ملک کی حالیہ سفارتی کامیابی اور عارضی جنگ بندی کے حصول پر انہیں مبارکباد پیش کی گئی۔…

اسلام آباد، کاروباری شخصیت عامر اعوان قتل کیس 24 گھنٹوں میں حل، بین الصوبائی گینگ گرفتار

اسلام آباد: اسلام آباد پولیس نے فارم ہاؤس میں کاروباری شخصیت عامر اعوان کے قتل میں ملوث ملزمان کو 24 گھنٹوں سے بھی کم وقت میں گرفتار کر لیا۔ پولیس حکام کے مطابق یہ ایک انتہائی حساس اور چیلنجنگ کیس تھا جسے جدید ٹیکنالوجی اور مربوط حکمت…

کلرکہار میں افسوسناک حادثہ، سیاحت پر آنے والے دو دوست زندگی کی بازی ہار گئے

کلرکہار: رتہ موڑ (چکوال روڈ) پر ایک المناک ٹریفک حادثے میں سیرو سیاحت کی غرض سے آنے والے دو دوست جاں بحق ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق تیز رفتار موٹر سائیکل اور ہائی ایس کے درمیان شدید تصادم ہوا، جس کے نتیجے میں دونوں نوجوان موقع پر ہی دم توڑ…

شوال کا چاند نظر نہیں آیا،عیدالفطر ہفتہ کو ہو گی

اسلام آباد: پاکستان میں شوال کا چاند نظر نہیں آیا، جس کے بعد ملک بھر میں عیدالفطر 21 مارچ بروز ہفتہ کو منانے کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے اجلاس کے بعد جاری اعلامیے کے مطابق ملک کے مختلف حصوں سے چاند نظر آنے کی کوئی…

شوال کا چاند دیکھنے کے لئے رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا

لاہور: عید کا چاند دیکھنے کے لیے اہم اجلاس آج، رویت کے امکانات نہ ہونے کے برابر ہیں۔ ملک بھر میں عید الفطر کے چاند کی رویت کے لیے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج اسلام آباد میں طلب کر لیا گیا ہے، جہاں شوال کے چاند سے متعلق موصولہ شہادتوں…

تیل بحران کے باعث 23 مارچ کی پریڈ منسوخ، یومِ پاکستان سادگی سے منانے کا فیصلہ

خلیجی تیل بحران اور ملک میں جاری کفایت شعاری مہم کے تناظر میں حکومت نے 23 مارچ 2026 کو یومِ پاکستان کی مرکزی فوجی پریڈ اور اس سے جڑی تمام بڑی تقریبات منسوخ کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ سرکاری اعلامیے کے مطابق یومِ پاکستان روایتی انداز کے بجائے…

پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں بڑا اضافہ، تیل فی لیٹر 55 روپے مہنگا

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑا اضافہ کرتے ہوئے پیٹرول اور ڈیزل کی فی لیٹر قیمت میں 55 روپے  اضافہ کر دیا ہے۔ وفاقی وزیر پیٹرولیم علی پرویز ملک نے نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر اسحاق ڈار اور وفاقی وزیر…