Browsing Tag

Bangladesh Politics

طارق رحمان نے بنگلہ دیش کے وزیرِ اعظم کی حیثیت سے حلف اٹھا لیا

 ڈھاکہ: بنگلہ دیش کے دارالحکومت ڈھاکہ میں منعقدہ باوقار تقریب میں طارق رحمان نے بنگلہ دیش کے وزیرِ اعظم کی حیثیت سے حلف اٹھا لیا۔ ان سے حلف محمد شہاب الدین نے لیا۔ اس موقع پر نئی کابینہ کے 25 وفاقی وزراء اور 24 وزرائے مملکت نے بھی اپنے…

بنگلہ دیش میں عام انتخابات جمعرات کو ہوں گے

ڈھاکہ: بنگلہ دیش میں عام انتخابات جمعرات کو ہوں گے جو ملکی سیاست میں ایک غیر معمولی اہمیت کے حامل سمجھے جا رہے ہیں۔ اس انتخابی معرکے میں اس بار توجہ کا مرکز بنگلادیش نیشنل پارٹی (بی این پی) اور جماعتِ اسلامی ہیں، کیونکہ طویل عرصے تک…

ڈھاکہ:خالدہ ضیا کے بیٹے طارق رحمان 17 سال بعد وطن واپس پہنچ گئے

ڈھاکہ: سابق وزیرِ اعظم اور بنگلہ دیش نیشنلسٹ پارٹی (بی این پی) کی سربراہ خالدہ ضیا کے صاحبزادے اور پارٹی کے قائم مقام چیئرمین طارق رحمان 17 سالہ جلاوطنی کے بعد وطن واپس پہنچ گئے ہیں۔ طارق رحمان کی واپسی کو بنگلہ دیش کی سیاست میں ایک بڑا…

بنگلہ دیش کی تاریخ کا سب سے بڑا جنازہ، عثمان ہادی کی نمازِ جنازہ میں لاکھوں افراد کی شرکت

ڈھاکہ: بنگلہ دیش کے نوجوان سیاسی رہنما عثمان ہادی کی نمازِ جنازہ میں عوام کی تاریخی شرکت دیکھنے میں آئی، جسے ملکی تاریخ کے بڑے جنازوں میں سے ایک قرار دیا جا رہا ہے۔ جنازہ گاہ، قریبی میدان، مرکزی شاہراہیں اور اطراف کی گلیاں انسانی سمندر کا…

بنگلہ دیش کی سابق وزیراعظم شیخ حسینہ کو انسانیت کے خلاف جرائم میں سزائے موت

ڈھاکہ: بنگلہ دیش کی خصوصی انٹرنیشنل کرائمز ٹریبونل نے سابق وزیراعظم شیخ حسینہ واجد کے خلاف تاریخی مقدمے کا فیصلہ سناتے ہوئے انہیں سزائے موت سمیت تاحیات قید اور عمر قید کی سزائیں سنادی ہیں۔ تین رکنی بینچ نے انہیں انسانیت کے خلاف جرائم کے…