آسٹریلیا،جنوبی افریقہ کو ہرا کے ورلڈکپ فائنل میں پہنچ گیا
کولکتہ: ورلڈ کپ 2023ء کے دوسرے سیمی فائنل میں آسٹریلیا ، جنوبی افریقہ کو 3 وکٹوں سے شکست دیکر فائنل میں پہنچ گیا۔
کولکتہ کے ایڈن گارڈن سٹیڈیم میں کھیلے گئے ورلڈ کپ کے دوسرے سیمی فائنل میچ میں جنوبی افریقہ کے کپتان ٹیمبا باووما نے ٹاس جیت…