آصفہ کی دھماکہ خیز انٹری،بے نظیر بھٹو کی یاد تازہ ہو گئی
اسلام آباد: صدر آصف علی زرداری اور شہید بے نظیر بھٹو کی صاحبزادی آصفہ بھٹو زرداری کی قومی اسمبلی میں دھماکہ خیز انٹری۔
بے نظیر بھٹو کی یاد تازہ ہو گئی۔
پیر کو قومی اسمبلی کے اجلاس میں جیسے ہی آصفہ بھٹو زرداری کو سپیکر نے قومی اسمبلی کی…