Browsing Tag

Pmln

بلوچستان کی 30 ممتاز سیاسی شخصیات ن لیگ میں شامل

کوئٹہ : بلوچستان کی 30 سے زائد سیاسی شخصیات نے مسلم لیگ (ن) میں شمولیت کا اعلان کردیا۔ میاں نوازشریف آج بلوچستان کے دو روزہ دورے پر کوئٹہ پہنچے جہاں مختلف سیاسی رہنماؤں سے ملاقاتیں کیں۔ شہباز شریف اور مریم نواز سمیت ن لیگ کی اعلیٰ…

مسلم لیگ ق کسی جماعت میں ضم نہیں ہو گی ، شافع حسین

لاہور : مسلم لیگ ق کے صدر چوہدری شجاعت حسین کے صاحبزادے چوہدری شافع حسین نے مسلم لیگ ن کے ساتھ سیٹ ایڈجسٹمنٹ کی تصدیق کر دی۔ چوہدری شافع حسین کا ایک بیان میں کہنا تھا کہ مسلم لیگ ق آئندہ انتخابات میں بھرپور حصہ لے گی اس سلسلے میں مسلم لیگ…

مسلم لیگ ن نےالیکٹیبلز کے لئے دروازے کھول دیے

اسلام آباد : مسلم لیگ ن نے بڑا فیصلہ کرتے ہوئے الیکٹیبلز کے لئے دروازے کھول دیے ہیں ۔ اس سلسلے میں پنجاب بھر میں ایک سروے کرایا گیا جس کے نتائج کی بنیاد پرالیکٹیبلز کو پارٹی میں شامل کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ مسلم لیگ ن کی قیادت نے عام…

ایم کیو ایم اور ن لیگ آئندہ الیکشن مل کر لڑیں گی

لاہور: ایم کیو ایم اور (ن) لیگ مل کر آئندہ الیکشن لڑیں گی سابق وزیراعظم شہبازشریف کی دعوت پر خالد مقبول صدیقی کی سربراہی میں ایم کیو ایم کے وفد نے رائیونڈ میں مسلم لیگ (ن) کے قائد میاں نواز شریف سے ملاقات کی۔ ایم کیو ایم کے وفد میں خالد…

پارٹی میں جنریشن کی تبدیلی آئی تو پارٹی چھوڑ دوں گا، شاہد خا قان

اسلام آباد: مسلم لیگ ن کے رہنما اور سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ جب بھی پارٹی میں جنریشن تبدیلی آئیگی ،پارٹی چھوڑ دونگا، ایک انٹرویو میں شاہد خاقان عباسی کا کہنا تھا کہ پارٹی کے اجلاس میں بلایا ہی نہیں گیا، جنوری میں پارٹی…

راجہ ریاض بالآخر مسلم لیگ ن میں پہنچ گئے

لندن : قومی اسمبلی میں سابق قائد حزب اختلاف اور پی ٹی آئی کے سابق ممبر قومی اسمبلی راجہ ریاض احمد مسلم لیگ نون میں شامل ہو گئے ہیں۔ راجہ ریاض نے لندن میں قائد مسلم لیگ ن محمد نواز شریف اور صدر ن لیگ شہباز شریف سے ملاقات کی اور نواز شریف کی…

الیکشن کمیشن کی مشاورتی دعوت،کسی جماعت کا قائد شامل نہیں ہوگا

اسلام آباد : الیکشن کمیشن کی مشاورتی دعوت میں کسی جماعت کاقائد شامل نہیں ہوگا۔ مصدقہ ذرائع کے مطابق الیکشن کمیشن کی جانب سے سیاسی جماعتوں سے انتخابی شیڈول اور تاریخ کے انعقاد کے بارے میں ملک کی بڑی سیاسی جماعتوں کے قائدین کو مشاورت کیلئے…

نواز شریف "زیرو رسک” پہ چلے گئے

اسلام آباد : مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف "زیرو رسک"پہ چلے گئے۔ سپریم کورٹ نے ریویو آف ججمنٹس بل کو کالعدم قرار دے کر نواز شریف کی وطن آمد کو رسک پر ڈال دیا ۔ سپریم کورٹ کے فیصلے سے قبل مسلم لیگ ن کی ساری قیادت بڑی شدومد کے ساتھ کہہ رہی…

نگران وزیراعظم پر وزیراعظم اور قائد حزب اختلاف مشاورت کریں گے ،مریم اورنگزیب

اسلام آباد : وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ نگران وزیراعظم کا تقرر اور اس کا اعلان آئین پاکستان میں دیئے گئے طریقہ کار کے مطابق ہوگا۔ پیر کو اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ وزیراعظم شہباز شریف اس حوالے سے مسلم لیگ (ن)…

اگست میں معاملات نگران حکومت کے سپرد کر دیں گے ، وزیراعظم کا اعلان

اسلام آباد : وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ اگست میں معاملات نگران حکومت کے سپرد کر دیں گے۔ قوم سے خطاب میں وزیراعظم کا کہنا تھا کہ اپنے دور حکومت میں ہم نے ملکی مفادات کی راہ میں بچھائی گئی بارودی سرنگیں صاف کیں۔ 15 ماہ میں 4 سال کی…