Browsing Tag

Supreme court

صدر عارف علوی کی برطرفی کے لیے سپریم کورٹ میں درخواست دائر

اسلام آباد : صدر عارف علوی کو عہدے سے برطرف کرنے کے لیے سپریم کورٹ میں درخواست دائر ہو گئی۔ درخواست ایک شہری کی جانب سے دائر کی گئی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ سپریم کورٹ صدرِ مملکت کی جانبداری اور مِس کنڈکٹ کے خلاف کارروائی کا حکم دے۔…

سویلینز کا ملٹری کورٹس میں ٹرائل کالعدم قرار دینے کے سپریم کورٹ کے فیصلے کے خلاف اپیل دائر

اسلام آباد: وزارت دفاع کے بعد نگران وفاقی حکومت نے بھی سویلینز کے ملٹری ٹرائل کالعدم قرار دینے کے سپریم کورٹ کے فیصلے کے خلاف اپیل دائر کر دی۔ وفاقی حکومت کی جانب سے اٹارنی جنرل عثمان منصور نے انٹرا کورٹ اپیل سپریم کورٹ میں دائر کی جس میں…

فیض آباد دھرنا نظر ثانی کیس کی سماعت

اسلام آباد:سپریم کورٹ میں فیض آباد دھرنا نظرثانی کیس کی سماعت چیف جسٹس پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے کی۔ عدالت عظمی کے تین رکنی بنچ میں جسٹس امین الدین خان اور جسٹس اطہر من اللہ شامل تھے۔ سماعت کے آغاز سے قبل…

پرویز مشرف کی سزا سے متعلق اپیلوں کو سماعت 21 نومبر تک کیلئے ملتوی

اسلام آباد :سپریم کورٹ نے سابق صدر پرویز مشرف کی سزا سے متعلق اپیلوں کو سماعت کے لیے منظور کرتے ہوئے کیس کی آئندہ سماعت 21 نومبر 2023ء تک کیلئے ملتوی کر دی۔ چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں جسٹس سید منصور علی شاہ،…

سائفر کیس ، چیئرمین پی ٹی آئی کا ضمانت کے لئے سپریم کورٹ سے رجوع

اسلام آباد : پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان نے سائفر کیس میں ضمانت کے لیے سپریم کورٹ سے رجوع کر لیا ہے۔ ان کی جانب سے درخواست ضمانت آئین کے آرٹیکل 185 کے تحت دائر کی گئی ہے۔ واضح رہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی درخواست ضمانت قبل ازیں…

عام انتخابات 8 فروری کو کرانے پر اتفاق

اسلام آباد۔ملک میں آئندہ عام انتخابات 8 فروری کو کرانے پر اتفاق ہوگیا ہے۔ ایوان صدر کے پریس ونگ کے مطابق سپریم کورٹ آف پاکستان کے آج کے حکم پر چیف الیکشن کمشنر آف پاکستان سکندر سلطان راجہ کی اٹارنی جنرل برائے پاکستان منصور عثمان اعوان اور…

فوجی عدالتوں میں سویلینزکا ٹرائل کالعدم قرار

اسلام آباد:سپریم کورٹ نے فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل کو کالعدم قرار دے دیا۔ سپریم کورٹ کے جسٹس اعجاز الاحسن کی سربراہی میں پانچ رکنی لارجربنچ نے سماعت کی ، جسٹس منیب اختر، جسٹس یحییٰ آفریدی ، جسٹس مظاہر علی اکبر نقوی اور جسٹس…

فیض آباد دھرنا کیس،وہ صاحب کدھر ہیں جو کینیڈا سے جمہوریت کیلئے آئے تھے، چیف جسٹس

اسلام آباد : سپریم کورٹ نے فیض آباد دھرنا کیس کی سماعت یکم نومبر تک ملتوی کر دی ۔ سماعت کے دوران چیف جسٹس جسٹس فائز عیسیٰ نے کہا کہ تحریک لبیک نے کوئی نظر ثانی دائر نہیں کی فیصلہ تسلیم کیا ہے،مرحوم خادم رضوی کی اس بات پر تعریف بنتی ہے…

چیئرمین پی ٹی آئی اٹک سے اڈیالہ جیل پہنچ گئے

اسلام آباد:اسلام آباد ہائیکورٹ کے حکم پر چیئرمین پی ٹی آئی کو اڈیالہ جیل منتقل کر دیا گیا۔ چیئرمین پی ٹی آئی کو پولیس کی بھاری نفری نے 15 گاڑیوں، دو بکتر بند اور ایک ایمبولینس کے ذریعے منتقل کیا۔ چیئرمین پی ٹی آئی کو اڈیالہ جیل کی اس…

سپریم کورٹ فیصلہ،450شخصیات کے خلاف کرپشن کیسز کھل گئے

اسلام آباد : سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد 450 سے زائد ارکان پارلیمنٹ ، حاضرسروس اورریٹائرافسران اور پرائیویٹ کاروباری حضرات نیب کےریڈار پر آگئے۔ 1809ریفرنسز،انوسٹیگیشنز، انکوائریاں اور شکایات دوبارہ کھل گئ۔ 700 ارب روپے کے مبینہ کرپشن کیس…