Browsing Tag

election in pakistan

شیڈول تبدیل، روالپنڈی ڈویژن کےامیدواروں کے انٹرویو کل ہوں گے

لاہور: ٹکٹوں کی تقسیم کے لئے مسلم لیگ ن کے پارلیمانی بورڈ کے اجلاس کا شیڈول تبدیل ہو گیا۔ مسلم لیگ ن کے پارلیمانی بورڈ کے اجلاس میں تبدیلی نواز شریف کے 7 دسمبر کو اسلام آباد عدالت میں کیس کی سماعت کی وجہ سے کی گئی۔ نئے شیڈول کے مطابق…

پی ٹی آئی انٹرا پارٹی الیکشن ،عمران خان حصہ نہیں لیں گے

اسلام آباد: آئندہ عام انتخابات میں تحریک انصاف نے انٹرا پارٹی الیکشن کی تیاریاں شروع کر دیں ،چیئرمین پی ٹی آئی انٹرا پارٹی الیکشن میں حصہ نہیں لیں گے۔ ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی ائی نے الیکشن کمیشن کے حکم کے مطابق 13 دسمبر سے پہلے انٹرا…

الیکشن کمیشن نے 88 اضلاع میں نئی حلقہ بندیوں پر اعتراضات نمٹا دیے

اسلام آباد ( زاہد عباسی)الیکشن کمیشن نے اب تک 88اضلاع میں نئی حلقہ بندیوں پر اعتراضات نمٹا دیے ہیں، حلقہ بندیوں کی حتمی فہرست 30 نومبر کو شائع کی جائے گی جس کے بعد عام انتخابات کے انتخابی شیڈول کا اجرا کیاجائےگا۔ ای سی پی ذرائع کے مطابق…

ایک اعلیٰ عہدیدار کی طرف سے الیکشن کی شفافیت کو مشکوک بنایا جا رہا ہے،ترجمان الیکشن کمیشن

اسلام آباد : الیکشن کمیشن کے ترجمان نے کہا ہے کہ ایک اعلی عہدہ دار کی طرف سے آنے والے الیکشن کی شفافیت کو مشکوک بنانے کی کوشش کی جارہی ہے ۔ جمعہ کو ایک بیان میں ترجمان کا کہنا تھا کہ اعلیٰ عہدیدار کا یہ طرزِعمل مناسب نہیں ہے ۔ الیکشن کمیشن…

پریذائیڈنگ افسران، اسسٹنٹ پریزائیڈنگ افسران اور پولنگ عملے کی فہرست مرتب

اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے پریذائیڈنگ افسران، اسسٹنٹ پریزائیڈنگ افسران اور پولنگ عملے کی فہرست مرتب کر لی۔ ملک بھر میں کل 10,7361 افسران کو تعینات کیا جائے گا۔ پنجاب میں 54,706 پریذائیڈنگ افسران، 310,968 اسسٹنٹ پریذائیڈنگ افسران…