Browsing Tag

Punjab government

چکوال، ڈی پی او کاشف ذوالفقار نے ذمہ داریاں سنبھال لیں

چکوال: ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر چکوال کاشف ذوالفقار (پی ایس پی) نے باضابطہ طور پر اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا۔ اس موقع پر پولیس لائن میں چکوال پولیس کے چاق و چوبند دستے نے ڈی پی او کو سلامی پیش کی۔ ترجمان چکوال پولیس کے مطابق ڈی پی او نے…

چکوال میں الیکٹرک بس سروس کا افتتاح آج ہوگا

چکوال: ضلع چکوال میں جدید سفری سہولتوں کو فروغ دینے کے لیے الیکٹرک بس سروس کا افتتاح آج کیا جا رہا ہے۔ افتتاحی تقریب میں صوبائی وزیرِ ٹرانسپورٹ بلال اکبر خصوصی شرکت کریں گے۔ الیکٹرک بسوں کا بیڑا لاری اڈہ چکوال پہنچ چکا ہے، جہاں ان کی آخری…

نکہ کہوٹ: ملک فلک شیر اعوان کا فیلڈ ہسپتال کا دورہ

تلہ گنگ: رکن صوبائی اسمبلی ملک فلک شیر اعوان نے نکہ کہوٹ میں وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی ہدایت پر قائم کیے گئے فیلڈ ہسپتال کا اچانک دورہ کیا۔ فیلڈ ہسپتال کا مقصد مقامی آبادی کو گھر کے قریب معیاری اور فوری طبی سہولیات فراہم کرنا ہے۔ دورے…

ٹھیکیداری نظام کے ملازمین کے بارے میں فیصلہ ستھرا پنجاب اتھارٹی کرے گی

چکوال: پنجاب حکومت کی جانب سے صوبائی سطح پر صفائی کمپنیوں کے خاتمے اور ستھرا پنجاب اتھارٹی کے قیام کے فیصلے نے ضلع چکوال میں آر ڈبلیو ایم سی کے تحت کام کرنے والے ملازمین میں شدید بے چینی پیدا کر دی ہے۔ ذرائع کے مطابق آر ڈبلیو ایم سی نے…

پنجاب حکومت کا بڑا اقدام، تلہ گنگ سمیت 22 اضلاع میں واسا کے قیام کا نوٹیفیکیشن جاری

تلہ گنگ: پنجاب حکومت نے صوبے کے متعدد اضلاع میں واٹر اینڈ سینیٹیشن ایجنسی (واساکے قیام کا باقاعدہ نوٹیفیکیشن جاری کردیا ہے۔ ان شہروں میں پانی و نکاسِ آب سے متعلق خدمات کو جدید خطوط پر استوار کرنے کے لیے ادارہ جاتی ڈھانچہ تشکیل دیا جائے…

ضلع تلہ گنگ میں ہائی پاور گرین ٹریکٹرز کی تقسیم

تلہ گنگ: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے ہائی پاور گرین ٹریکٹرز پروگرام کے تحت ضلع تلہ گنگ میں قرعہ اندازی کے ذریعے منتخب ہونے والے 62 کاشتکاروں میں جدید زرعی ٹریکٹرز کی تقسیم کی تقریب مقامی مارکی میں منعقد ہوئی۔ اس پُروقار تقریب میں…