Browsing Tag

Mian shahbaz Sharif

دہشت گردی جڑ سے اکھاڑ پھینکیں گے،وزیر اعظم ، کبل دھماکہ کی مذمت

اسلام آباد :وزیراعظم محمد شہباز شریف نے سوات کے علاقے کبل میں سی ٹی ڈی تھانہ میں دھماکے کی مذمت کرتے ہوئے قیمتی جانی نقصان پر اظہار افسوس ، شہداء کی بلندئ درجات کی دعا اور لواحقین سے اظہار تعزیت کیا ہے وزیراعظم نے واقعہ میں زخمی ہونے والوں…

شہباز شریف ایک بار اعتماد کا ووٹ لے چکے دوبارہ کیوں لیں، مریم اورنگزیب

اسلام آباد : وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے وزیراعظم کی طرف سے اعتماد کا ووٹ لینے کی خبروں کی تردید کر دی https://twitter.com/Marriyum_A/status/1650507489350221825?t=E4yuBGZv-XSr4Q_mMjNzCw&s=19 ایک ٹویٹ میں…

وفاقی کابینہ نے سپریم کورٹ کے الیکشن سے متعلق فیصلہ مسترد کر دیا 

اسلام آباد : وفاقی کابینہ نے سپریم کورٹ کے الیکشن سے متعلق فیصلے کو مسترد کر دیا۔ وزیر اعظم شہباز  شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کے اجلاس میں الیکشن سے متعلق سپریم کورٹ کے تین رکنی بینچ کے فیصلے کا جائزہ لیا گیا۔ ذرائع کا بتانا ہے…

مسلم لیگ (ن) کی پارلیمانی پارٹی کا اہم اجلاس کل طلب

اسلام آباد : وزیراعظم شہباز شریف نے مسلم لیگ (ن) کی پارلیمانی پارٹی کا اہم اجلاس کل طلب کرلیا ہے،شہباز شریف پارلیمانی کے اجلاس کی صدارت کریں گے۔ پارلیمانی پارٹی کا اجلاس دوپہر پارلیمنٹ ہاؤس میں ہو گا۔ اجلاس میں موجودہ سیاسی صورتحال پر…

وزیراعظم شہباز شریف کا لاہور اور قصور کا اچانک دورہ،مفت آٹا سینٹر میں آئے بچوں سے گپ شپ لگائی

لاہور :  وزیراعظم شہباز شریف نے جمعہ کولاہور اور قصور کا اچانک دورہ کیا اور مفت آٹے کی تقسیم کے مختلف مقامات کا معائنہ کیا ،وزیراعظم شہباز شریف نے خواتین اور مرد شہریوں سے مفت آٹے کی فراہمی میں مشکلات کے بارے میں پوچھا ،وزیراعظم نے آٹے کے…

عمران نیازی نے نوجوانوں میں عدم برداشت اور انتشار کا زہر بھرا ہے، شہباز شریف

 لاہور : وزیرِ اعظم شہباز شریف نے لاہور میں تحریک انصاف کے کارکنوں کی طرف سے صحافیوں پر غنڈہ گردی کی شدید مزمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ آزادی رائے کا احترام مہذب قوموں کی پہچان ہوتی ہے ،ایک اناء پرست شخص نے اس قوم میں عدم برداشت کا کلچر عام کیا.…

وزیراعظم سے قائد حزب اختلاف راجہ ریاض کی اہم مشاورت

لاہور :وزیراعظم محمد شہباز شریف سے قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف راجہ ریاض نے ملاقات کی اور ملکی موجودہ سیاسی صورتحال اور باہمی دلچسپی کے دیگر امور پر تبادلہ خیال کیا۔ملاقات میں اہم قانونی اور آئینی امور پر بھی مشاورت کی گئی.

وزیراعظم کا تھر مٹیاری ٹرانسمیشن لائن منصوبے میں تاخیر پر اظہارِ برہمی

اسلام آباد: وزیرِ اعظم شہباز شریف نے رواں سال موسمِ گرما میں کم سے کم لوڈشیڈنگ کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ رمضان المبارک کے دوران سحر و افطار میں کوئی لوڈشیڈنگ نہ کی جائے.سرکاری عمارتوں کی سولرآئیزیشن کی رفتار کو تیز کیا جائے جبکہ…

راولپنڈی میں مسلم لیگ ن کے کنونشن کی تیاری شروع

اسلام آباد : سینئر نائب صدر مسلم لیگ ن پنجاب سابق وفاقی وزیر شیخ آفتاب احمد کی رہائش گاہ پر مسلم لیگ ن کے ٹکٹ ہولڈرز, ضلعی و صوبائی حلقوں کے عہدیداران کا اہم اجلاس بسلسلہ ورکرز کنونشن منعقد ہوا جس میں وزیراعظم کے معاون خصوصی ملک…