بلوچستان میں سیکورٹی صورتحال نازک ہے،مکران ڈویژن میں دہشتگردی کے واقعات میں اضافہ ہوا ہے،دیہاڑی دار مزدوروں کے قتل،ٹارگٹ کلنگ،آئی ای ڈی بلاسٹ اور خودکش حملوں کی لہر بڑھی ہے
اسلام آباد : آفیشل سیکریٹ ایکٹ خصوصی عدالت میں سائفر کیس میں
عدالت نے محفوظ فیصلہ سنا دیا،کیس کا ٹرائل جیل میں کیا جائے گا۔
سائفر کیس کی سماعت اڈیالہ جیل میں ہوگی۔
منگل کو سماعت کے دوران جج نے ریمارکس دیئے کہ جیل حکام اور سیکیورٹی اداروں…
اسلام آباد: آئندہ عام انتخابات میں تحریک انصاف نے انٹرا پارٹی الیکشن کی تیاریاں شروع کر دیں ،چیئرمین پی ٹی آئی انٹرا پارٹی الیکشن میں حصہ نہیں لیں گے۔
ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی ائی نے الیکشن کمیشن کے حکم کے مطابق 13 دسمبر سے پہلے انٹرا…
لاہور : مسلم لیگ (ن) سندھ میں بڑی تنظیمی تبدیلی لے آئ ہے
سابق ڈی جی ایف آئی اے بشیر میمن کو مسلم لیگ (ن) صوبہ سندھ کا صدر بنا دیا گیا
شاہ محمد شاہ مسلم لیگ (ن) کے نائب صدر مقرر کر دیئے گئے ہیں
دونوں تقرریوں سے متعلق باضابطہ نوٹیفیکیشن…
اسلام آباد:آفیشل سیکرٹ ایکٹ کی خصوصی عدالت کے جج ابوالحسنات ذوالقرنین نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان اور شاہ محمود قریشی پر فرد جرم عائد کردی۔پیر کو عدالت نے سائفر کیس کی سماعت اڈیالہ جیل میں کرتے ہوئے چیئرمین پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی…
اسلام آباد:اسلام آباد ہائیکورٹ کے حکم پر چیئرمین پی ٹی آئی کو اڈیالہ جیل منتقل کر دیا گیا۔
چیئرمین پی ٹی آئی کو پولیس کی بھاری نفری نے 15 گاڑیوں، دو بکتر بند اور ایک ایمبولینس کے ذریعے منتقل کیا۔
چیئرمین پی ٹی آئی کو اڈیالہ جیل کی اس…