سیف اللہ ابڑو اور احمد خان آئینی ترمیم پردوبارہ ووٹ دے دیا
اسلام آباد:سینیٹر سیف اللہ ابڑو اور احمد خان نے سینیٹ میں آئینی ترمیم پر ووٹنگ کے دوران دوبارہ ووٹ دیا۔
پی ٹی آئی اور جے یو آئی کے منحرف سینیٹرز سیف اللہ ابڑو اور احمد خان کو ووٹ ڈالنے کی اجازت دی گئی، کیونکہ ان کے استعفے تاحال منظور نہیں…