Browsing Tag

Pmln

مزاکرات کی ہوا چل پڑی، پہلی بیٹھک آج ہو گی

اسلام آباد : ملک میں سیاسی بحران کے حل کے لئے بات چیت کا پہلا دور آج شام کو ہو گا ذرائع کے مطابق وفاقی وزیر قانون سینیٹر اعظم نذیر تارڑ نے پی ٹی آئی رہنما سینیٹر سینیٹر علی ظفر سے رابطہ کیا ہے حکمران اتحاد نے الیکشن کیلئے مشاورتی عمل اگلے…

آئینی مدت کی تکمیل پر الیکشن، اتحادی ڈٹ گئے

اسلام آباد : حکمران جماعتوں کے سربراہوں نے وزیراعظم محمد شہبازشریف پر مکمل اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے ان کی حمایت جاری رکھنے کے عزم کا اعادہ کیا اور درپیش صورتحال میں تمام فیصلوں کا اختیاروزیراعظم کو تفویض کیا، اجلاس میں موجودہ حکومت کی…

پی ٹی آئی مذاکرات ، ہاں یا ناں،اتحادی آج پھر سر جوڑیں گے

اسلام آباد : پی ٹی آئی کے ساتھ مذاکرات کریں یا نہ کریں ، اتحادی آج پھر سر جوڑیں گے اتحادی جماعتوں کا اہم اجلاس آج اسلام آباد میں ہو گا وزیراعظم شہباز شریف نے اتحادیوں کا اہم اجلاس طلب کیا ہے، اجلاس میں تمام اتحادی جماعتوں کے قائدین اور…

چیف جسٹس صاحب یہ پاکستان کی عدلیہ ہے جوائے لینڈ نہیں ،مریم نواز

اسلام آباد : مسلم لیگ ن کی چیف آرگنائزر مریم نواز نے کہا ہے کہ جہاں فیصلے آئین اور قانون نہیں بلکہ بیگمات اور ساسوں کی پسند اور ناپسند کی بنیاد پر ہورہے ہوں، وہاں فتنہ اور انتشار ہو گا اور تعمیر وترقی صرف خواب رہے گی…

مسلم لیگ (ن) کی پارلیمانی پارٹی کا اہم اجلاس کل طلب

اسلام آباد : وزیراعظم شہباز شریف نے مسلم لیگ (ن) کی پارلیمانی پارٹی کا اہم اجلاس کل طلب کرلیا ہے،شہباز شریف پارلیمانی کے اجلاس کی صدارت کریں گے۔ پارلیمانی پارٹی کا اجلاس دوپہر پارلیمنٹ ہاؤس میں ہو گا۔ اجلاس میں موجودہ سیاسی صورتحال پر…

راولپنڈی میں مسلم لیگ ن کے کنونشن کی تیاری شروع

اسلام آباد : سینئر نائب صدر مسلم لیگ ن پنجاب سابق وفاقی وزیر شیخ آفتاب احمد کی رہائش گاہ پر مسلم لیگ ن کے ٹکٹ ہولڈرز, ضلعی و صوبائی حلقوں کے عہدیداران کا اہم اجلاس بسلسلہ ورکرز کنونشن منعقد ہوا جس میں وزیراعظم کے معاون خصوصی ملک…

شیخ رشید کو گرفتار کر لیا گیا ،آبپارہ تھانے منتقل

عوامی مسلم لیگ کے سربراہ اور سابق وزیرداخلہ شیخ رشید مری موٹروے سےگرفتار کر کےاسلام آباد کے تھانہ آبپارہ منتقل کردیا گیا۔ بعد ازاں پولیس کی جانب سے شیخ رشیدکو اسلام آباد کے تھانہ آبپارہ سے میڈیکل کیلئے پولی کلینک اسپتال منتقل کیا گیا۔…