نواز شریف آج مسلم لیگ ن کے دوبارہ صدر بن جائیں گے
لاہور(خواجہ بابر فاروق سے) مسلم لیگ ن کی مرکزی جنرل کونسل کا اجلاس آج لاہور کے مقامی ہوٹل میں ہوگا۔
اجلاس میں میاں محمد نواز شریف کو مسلم لیگ ن کا صدر منتخب کیا جائے گاجنرل کونسل کے پنجاب، سندھ،خیبر پختونخوا، بلوچستان،آزاد جموں و…