Browsing Tag

Pti

مبارک زیب اور اورنگزیب کھچی کا حکومت کی پالیسیوں پر اعتماد کا اظہار

اسلام آباد:وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف سے ارکانِ قومی اسمبلی مبارک زیب اور اورنگزیب کھچی نے پارلیمنٹ ہاؤس اسلام آباد میں الگ الگ ملاقاتیں کیں اورحکومت کی پالیسیوں پر مکمل اعتماد کا اظہار کیا. دونوں ارکان نے حکومت کی حمایت جاری رکھنے کے عزم…

عمر ایوب خان اورشبلی فراز جوڈیشل کمیشن کے رکن نامزد

اسلام آباد:بانی پی ٹی آئی عمران خان نے جوڈیشل کمیشن کیلئے پارٹی کے 2 ناموں کی منظوری دے دی۔ قومی اسمبلی سے قائد حزبِ اختلاف عمر ایوب خان، سینیٹ سے قائد حزب اختلاف شبلی فراز جوڈیشل کمیشن کے رکن ہوں گے اور اپنی پارٹی کی نمائندگی کریں گے۔

جسٹس یحییٰ آفریدی نے چیف جسٹس کے عہدے کا حلف اٹھا لیا

اسلام آباد:جسٹس یحییٰ آفریدی نے چیف جسٹس آف پاکستان کے عہدے کا حلف اٹھا لیا۔ صدر آصف علی زرداری نے ایوان صدر میں منعقدہ تقریب حلف برداری میں ان سے حلف لیا۔ تقریب میں وزیر اعظم محمد شہباز شریف، سروسز چیفس، سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز…

علیمہ خان اور عظمی خان ڈسٹرکٹ جیل جہلم سے رہا

جہلم:بانی پی ٹی آئ عمران خان کی دونوں بہنوں علیمہ خان اور عظمیٰ خان کو رہا کردیا گیا۔ ڈسٹرکٹ جیل جہلم جیل سے باہر آنے پر پی ٹی آئی کارکنوں نے ان کا استقبال کیا۔ انسداد دہشت گردی عدالت نے ڈی چوک پر احتجاج کے کیس میں ان کی ضمانت کی…

سینیٹر زرقا اغواءتھیں تو پھر اغواءکار انہیں سینیٹ میں کیوں نہیں لائے؟، صحیح کہتے ہیں جھوٹ کے پاﺅں…

اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات، نشریات، قومی ورثہ و ثقافت عطاءاللہ تارڑ نے کہا ہے کہ تحریک انصاف نے سینیٹر زرقا اور ان کے بیٹے کو اغواء، زدوکوب کرنے اور رشوت دینے کا الزام لگایا، سوال بنتا ہے اگر سینیٹر زرقا اغواءتھیں تو پھر اغواءکار انہیں…

سینیٹ میں 26ویں آئینی ترمیم دو تہائی اکثریت سےمنظور

اسلام آباد: سینیٹ نے 26ویں آئینی ترمیم کی دو تہائی اکثریت سےمنظوری دے دی۔ اتوار کو ایوان بالا کے اجلاس میں وفاقی وزیر برائے قانون وانصاف سینیٹر اعظم نذیر تارڑ نے 26ویں آئینی ترمیم کابل ایوان میں پیش کرنے کی تحریک پیش کی۔تحریک کی منظوری کے…

آئینی ترامیم پر رابطے تیز،مولانا فضل الرحمن کو منانے کی کوششیں

اسلام آباد :جے یو آئی (ف) کے سربراہ کو منانے کے لئے کوششیں تیز ہو گئیں،مولانا فضل الرحمٰن نے کہا ہے کہ  ہمارے ارکان اپنی پارٹی کے فیصلے کے تحت ووٹ دینے کے پابند ہوں گے۔ چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ حکومتی رویہ ایسا ہی رہا…

کسی کے احتجاج کے اعلان سے کوئی فرق نہیں پڑتا، سازشی ذہنیت والے سکون کریں، عطاءاللہ تارڑ

اسلام آباد :وفاقی وزیر اطلاعات، نشریات، قومی ورثہ و ثقافت عطاءاللہ تارڑ نے کہا ہے کہ شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہ اجلاس کے لئے انتظامات مکمل ہیں، قانون نافذ کرنے والے تمام ادارے الرٹ ہیں، کسی کے احتجاج کے اعلان سے کوئی فرق نہیں پڑتا، سازشی…

علیمہ خان اور عظمیٰ خان ایک روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے

اسلام آباد : سیشن عدالت نے عمران خان کی ہمشیرہ علیمہ خان اور عظمیٰ خان کو ایک روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کر دیا۔ دو روز قبل گرفتار ہونے والی علیمہ خان، عظمیٰ خان کو آج اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت میں پیش کیا گیا جہاں…