Browsing Tag

Cricket

افغانستان نے انگلینڈ کو چیمپئنز ٹرافی سے آؤٹ کر دیا

کراچی:آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے اہم میچ میں افغانستان نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد انگلینڈ کو 8 رنز سے ہرا دیا۔ انگلینڈ سیمی فائنل کی دوڑ سے بھی باہر ہوگیا ۔ افغانستان کے 326 رنز کے ہدف کے تعاقب میں انگلینڈ کی پوری ٹیم آخری اوور میں 317…

چیمپیئنز ٹرافی میچز کے دوران ٹریفک کے لئے روٹ پلان تشکیل

اسلام آباد:اسلام آباد ٹریفک پولیس نے چیمپیئنز ٹرافی میچز کے دوران ہیوی ٹریفک کے لئے روٹ پلان تشکیل دے دیا گیا ہے ۔ پولیس ترجمان کے مطابق عوام الناس کو مطلع کیا جاتا ہے کہ مورخہ 24, 25اور 27 فروری کو مختلف اوقات میں ٹریفک ڈائیورشن پلان…

چیمپینز ٹرافی کا اہم میچ، پاکستان کا بھارت کو جیت کے لیے 242 رنز کا ہدف

دبئی: چیمپینز ٹرافی کے اہم میچ میں پاکستان نے بھارت کو جیت کے لیے 242 رنز کا ہدف دے دیا۔ پاکستانی ٹیم آخری اوور میں 241 رنز بنا کر اؤٹ ہو گئی۔ دبئی کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلے جانے والے میچ میں پاکستان نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 241 رنز بنائے اور…

پاکستان نے آئرلینڈ سے ٹی ٹوئینٹی سیریز جیت لی

ڈبلن :پاکستان نے آئرلینڈ کو 6 وکٹوں سے ہراکے ٹی ٹوئینٹی سیریز 1-2 سے جیت لی۔ سیریز کے آخری اور فیصلہ کن میچ میں بابراعظم نے ٹاس جیت کر میزبان ٹیم کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی۔ آئرلینڈ نے پہلے کھیلتے ہوئے سات وکٹ پر 178 رنز بنائے، لورکن ٹکر…

دوسرا ٹی ٹوئنٹی میچ ،پاکستان نے آئرلینڈ کو 7 وکٹ سے ہرا دیا

ڈبلن: پاکستان نےدوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں آئرلینڈ کو 7 وکٹ سے ہرا دیا ۔ پاکستان نے آئرلینڈ کے خلاف ٹاس جیت کر بولنگ کا فیصلہ کیا،آئرلینڈ نے پہلےکھیلتے ہوئے مقررہ 20 اوور میں 7 وکٹ پر 193 رنز بنائے۔آئرلینڈ کے لارکین ٹکر 51 اور ہیری ٹیکر 32…

پاکستان اور آئرلینڈ کے درمیان دوسرا ٹی 20 (آج) کھیلا جائے گا

ڈبلن :پاکستان اور آئرلینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان دوسرا ٹی 20 انٹرنیشنل میچ (آج)اتوار کو ڈبلن میں کھیلا جائے گا۔ میزبان ٹیم آئرلینڈ کو تین میچوں کی سیریز میں 0-1 کی برتری حاصل ہے ، پہلے میچ میں آئرلینڈ نے پاکستان کو 5 وکٹوں سے شکست دی تھی…

ٹی 20 سیریز ، آئرلینڈ نے پاکستان کو 5 وکٹوں سے ہرا دیا

ڈبلن: ٹی 20 سیریز کے پہلے میچ میں آئرلینڈ نے پاکستان 5 وکٹوں سے ہرا دیا ۔ آئرش ٹیم نے 183 رنز کا ہدف سنسنی خیز مقابلے کے بعد آخری اوور میں 5 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کیا، اینڈی بالبرینی نے 77 رنز بنائے، ہیری ٹیکٹر 36، جورج ڈوکریل 24،…

سری لنکن کرکٹ ٹیم پر پابندی لگ گئی

کولمبو : سری لنکن کرکٹ ٹیم  پر پابندی لگ گئی ۔ آئی سی سی نے سری لنکن کرکٹ بورڈ کی رکنیت منسوخ کردی،آئی سی سی کے مطابق سری لنکن کرکٹ بورڈ کو سیاسی مداخلت کے باعث منسوخ کیا گیا۔ بھارت کے خلاف شکست کے بعد سری لنکا کے وزیر کھیل نے سری لنکن…

پاکستان کے سیمی فائنل میں پہنچنے کا راستہ نکل آیا

دہلی : پاکستان ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میں کیسے پہنچے گا راستہ نکل آیا۔ آئی سی سی ورلڈ کپ میں سیمی فائنل میں پہنچنے کے لیے کل انگلینڈ کے خلاف آخری میچ میں اگر پاکستان پہلے بیٹنگ کرتا ہے تو اسے انگلینڈ کو 13 رنز پر آؤٹ کر کے میچ 287 رنز سے…

پاکستان اور افغانستان ورلڈکپ سیمی فائنل کی دوڑ سےبظاہر باہر

ممبئی : پاکستان اور افغانستان ورلڈکپ سیمی فائنل کی دوڑ سے باہر ہو گئے ۔ نیوزی لینڈ نے سری لنکا کو شکست دے کر اپنا تو سیمی فائنل میں پہنچنے کا راستہ انتہائی آسان کرلیا لیکن پاکستانی شائقین کی تمام امیدوں پر پانی پھیر دیا۔ پاکستان کے سیمی…