بلوچستان کی 30 ممتاز سیاسی شخصیات ن لیگ میں شامل
کوئٹہ : بلوچستان کی 30 سے زائد سیاسی شخصیات نے مسلم لیگ (ن) میں شمولیت کا اعلان کردیا۔
میاں نوازشریف آج بلوچستان کے دو روزہ دورے پر کوئٹہ پہنچے جہاں مختلف سیاسی رہنماؤں سے ملاقاتیں کیں۔
شہباز شریف اور مریم نواز سمیت ن لیگ کی اعلیٰ…