Browsing Tag

Cpec

وزیر اعظم کی چین کے قومی دن پر چینی قیادت اور عوام کو مبارکباد

اسلام آباد :وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے چین کے قومی دن پر چینی قیادت اور عوام کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ صدر شی چن پنگ کی ولولہ انگیز قیادت میں چین نے غیر معمولی ترقی اور اہداف حاصل کئے ہیں۔ منگل کو ایکس پر اپنے پیغام میں وزیر اعظم…

پاکستان برکس میں شمولیت کا خواہاں ہے،مشاہد حسین

ماسکو:سابق وزیر اطلاعات ونشریات سینیٹر مشاہد حسین سید نے کہا ہے کہ پاکستان برکس میں شمولیت کا خواہاں ہےتاکہ گلوبل سائوتھ کے نئے ابھرتے ہوئے آرڈر کا حصہ بن سکے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے 23 ستمبر کو برکس سیمینار سے کلیدی مقرر کی حیثیت سے…

ترکمانستان گوادر بندرگاہ تک رسائی حاصل کرنے والا پہلا وسطی ایشیائی ملک ہو گا

اسلام آباد:ترکمانستان چین پاکستان اقتصادی راہداری (سی پیک) کے تحت گوادر بندرگاہ تک رسائی حاصل کرنے والا پہلا وسطی ایشیائی ملک ہو گا۔ گوادر بندرگاہ سی پیک کے مرکز میں واقع ہے، جو چین کے بیلٹ اینڈ روڈ اقدام کا ایک حصہ ہے جس کے تحت بیجنگ نے…

چینی وزیراعظم اگلے ماہ پاکستان کا سرکاری دورہ کرینگے

اسلام آباد : چین کے وزیراعظم لی چیانگ اگلے ماہ پاکستان کا 3 روزہ سرکاری دورہ کریں گے جس دوران وہ اسلام آباد میں شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہی اجلاس میں بھی شرکت کریں گے۔ سفارتی ذرائع نے تصدیق کی ہے کہ چینی وزیراعظم پاکستان کا تین روزہ…

وزیرِ اعظم سے چینی سفیر جیانگ زیڈانگ کی ملاقات

اسلام آباد:وزیراعظم محمد شہباز شریف نے پاک چین اسٹریٹجک تعلقات میں مسلسل بہتری اور سی پیک کی اپ گریڈیشن کے لئے مل کر کام کرنے کے چینی قیادت کے ویژن کو سراہتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان چین کے ساتھ انفارمیشن ٹیکنالوجی، مصنوعی ذہانت، جدید زراعت و…

چین سے پاکستان میں صنعتوں کی منتقلی اور نئی فیکٹریوں کا قیام خوش آئند ہے، علیم خان

اسلام آباد: وفاقی وزیر سرمایہ کاری بورڈ و نجکاری عبدالعلیم خان نے کہا ہے کہ چین سے پاکستان میں صنعتوں کی منتقلی اور نئی فیکٹریوں کا بڑے پیمانے پر قیام خوش آئند ہے، چین سمیت دیگر ممالک کو پاکستان میں سرمایہ کاری کے لیے غیر معمولی سہولیات کی…

چینی صنعتوں کی پاکستان منتقلی کے حوالے سے چینی اور پاکستانی کمپنیوں کے درمیان جوائنٹ وینچرکی منظوری

اسلام آباد:وزیراعظم محمد شہباز شریف نے چینی صنعتوں کی پاکستان منتقلی کے حوالے سے چینی اور پاکستانی کمپنیوں کے درمیان جوائنٹ وینچر منصوبے کی منظوری دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان میں اندرونی و بیرونی سرمایہ کاری کا فروغ حکومت کی اولین ترجیح…

سکی کناری ہائیڈرو پاور سٹیشن کے پہلے یونٹ کی کامیاب ویٹ ٹیسٹنگ

اسلام آباد:سکی کناری(ایس کے) ہائیڈرو پاور سٹیشن کے پہلے یونٹ نے ویٹ ٹیسٹنگ کا کامیاب آغاز کر دیا ہے۔ اتوار 16 جون 2024 کو چائنا انرجی کنسٹرکشن اوورسیز انویسٹمنٹ کمپنی لمیٹڈ کی طرف سے سرمایہ کاری اور تعمیر کردہ پاکستان کے سب سے بڑے ہائیڈرو…

وزیراعظم چین کے پانچ روزہ تاریخی دورے کے بعد وطن واپس روانہ

شی-آن:وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف اپنا پانچ روزہ تاریخی اور کامیاب دورہ چین مکمل کرکے پاکستان روانہ ہو گئے ۔ وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کا پانچ روزہ دورہءِ چین پاکستان اور چین کے تعلقات کی مضبوطی، دونوں ممالک کے مابین تجارتی تعلقات و…

وزیراعظم اور چین کےصدر شی جن پنگ کا سیاست ،سیکورٹی، معیشت، تجارت سمیت مختلف شعبوں میں تعاون کو فروغ…

بیجنگ :وزیراعظم شہباز شریف اور چین کےصدر شی جن پنگ نےپائیدار شراکت داری کو مستحکم بنانے اور سیاست ،سیکورٹی، معیشت، تجارت سمیت مختلف شعبوں میں تعاون کو فروغ دینے اورچین - پاکستان اقتصادی راہداری( سی پیک )کی اپ گریڈیشن پر اتفاق کیا ہے…