Browsing Tag

Imran khan

عمران خان نے گرفتاری کی صورت میں پارٹی معاملات چلانے کیلئے ایمرجنسی کمیٹی بنا دی

لاہور : چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے گرفتاری کی صورت میں پارٹی معاملات چلانے کیلئے سینئر راہنماؤں پر مشتمل ایمرجنسی کمیٹی قائم کر دی 6رکنی ایمرجنسی کمیٹی پارٹی کے معاملات دیکھے گی، عمران خان نے کمیٹی قائم کرنے کی منظوری دے دی ہے۔…

عمران خان نے 18 مارچ کو عدالت میں پیش ہونےکی یقین دہانی کرادی

لاہور : پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان نے 18 مارچ کو عدالت میں پیش ہونےکی یقین دہانی کرادی ہے۔ ذرائع کے مطابق 18 مارچ کو عدالت میں پیش ہونےکی شورٹی انڈرٹیکنگ لاہور ہائی کورٹ بار کے صدر اشتیاق اے خان کے حوالے کر دی…

کوئی عمران خان کو پکڑ کے تو دکھائے ، چوہدری پرویز الٰہی

لاہور : سابق وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویزالٰہی نے زمان پارک کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان پاکستان کے مقبول ترین لیڈر ہیں، ان کے مخالفین اسی مقبولیت سے خائف ہیں اور ایسے ہتھکنڈے استعمال کر رہے ہیں لیکن ان سے کچھ نہیں…

ٹکٹ نہ ملنے پر آزاد الیکشن لڑنے والے کو پارٹی سے سے نکال دوں گا ،عمران خان

اسلام آباد : سابق وزیراعظم اور چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ 2 ہفتوں میں ٹکٹوں کی تقسیم ہوجائے گی ، ٹکٹ نہ ملنے والا آزاد حیثیت میں الیکشن لڑا تو اسے پارٹی سے نکال دیں گے۔ ویڈیو لنک خطاب میں عمران خان نے کہا کہ سب سے…

شاہ محمود قریشی اور اسدعمر سمیت پی ٹی آئی کے نظر بند 83 کارکن رہا

اسلام آباد : پاکستان تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی اور رہنما اسدعمر سمیت پی ٹی آئی کے نظر بند 83 کارکنان کو رہا کر دیا گیا۔ گزشتہ روزلاہور ہائیکورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کی جیل بھرو تحریک میں گرفتار ہونے والے رہنماؤں کو رہا…

سرگودھا کے وکلاء عمران خان سے اظہار یکجہتی کے لئے اسلام آباد پہنچ گئے

اسلام آباد :رہنما پاکستان تحریک انصاف سرگودھا امیدوار حلقہ پی پی 76 و سینئیر قانون دان و سابق صدر سرگودھا ڈسٹرکٹ بار شفقت عباس اعوان اپنے ساتھیوں سمیت چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان سے اظہار یکجہتی کے لئے اسلام آباد پہنچے۔ ان کے ہمراہ ملک ساجد…

چوہدری پرویز الٰہی اور ان کے ساتھی پی ٹی آئی کو پیارے ہو گئے

لاہور : سابق وزیر اعلیٰ پنجاب پرویز الٰہی اپنے ساتھیوں سمیت پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) میں شامل ہو گئے ہیں پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان سے پرویز الٰہی نے لاہور کے زمان پارک میں ملاقات کی جس کے بعد میڈیا سے گفتگو میں پارٹی میں شمولیت…

چوہدری پرویز الٰہی اور ان کے ساتھی مسلم لیگ ق سے فارغ

لاہور: مسلم لیگ کے صدر چوہدری شجاعت حسین نے چوہدری پرویز الہی کی پارٹی رکنیت ختم اور پارٹی عہدے سے برخاست کر دیا ۔ چوہدری شجاعت حسین نے 16 جنوری کو انہیں شوکاز نوٹس جاری کیا تھا چوہدری پرویز الہٰی کو 26 جنوری کو لاہور میں غیر آئینی اجلاس…

عمران خان ہائیکورٹ میں پیش ہو گئے ،حفاظتی ضمانت منظور

لاہور : لاہور ہائیکورٹ میں پیشی کے بعد عمران خان کی حفاظتی ضمانت منظور کرلی گئی لاہور ہائیکورٹ نے تھانہ سنگجانی میں درج مقدمے میں سابق وزیراعظم عمران خان کی حفاظتی ضمانت منظور کرلی جبکہ تھانہ سیکرٹریٹ میں درج مقدمے میں حفاظتی ضمانت کی…