Browsing Tag

Prime minister

وزیراعظم کی طرف سے وفاقی کابینہ کے نئے ارکان کے اعزاز میں ناشتہ

اسلام آباد:وزیراعظم نے وفاقی کابینہ کے نئے ارکان کے اعزاز میں ناشتے کا اہتمام کیا۔ ناشتے پر وفاقی وزراء، وزراء مملکت اور مشیروں سے گفتگوکرتے ہوئے وزیراعظم کا کہنا تھا کہ آپ کا انتخاب آپ کی قابلیت اور صلاحیتوں کی بنیاد پر کیا گیا ہے، ہم سب…

وزیراعظم کا ازبکستان کے صدر کی طرف سے پرتپاک خیر مقدم

تاشقند:وزیراعظم محمد شہباز شریف کا کانگریس سینٹر آمد پر ازبکستان کے صدر شوکت مرزا یوف نے پرتپاک خیر مقدم کیا ازبکستان کے صدر شوکت مرزا یوف اور وزیراعظم محمد شہباز شریف نے گرمجوشی سے مصافحہ کیا ، وزیراعظم کو ازبکستان کی مسلح افواج کے چاق و…

وزیراعظم کا ہرنائ دھماکے میں کان کنوں کے جاں بحق ہونے پر اظہار افسوس

اسلام آباد: وزیراعظم محمد شہباز شریف نے بلوچستان کے ضلع ہرنائی کے علاقے شاہرگ میں دھماکے میں کان کنوں کے جاں بحق ہونے پر اظہار افسوس کرتے ہوئے زخمیوں کو ہر ممکن طبی امداد فراہم کرنے کی ہدایت کی ہے۔ وزیراعظم نے زخمیوں کی جلد صحت یابی کے لئے…

ترکیہ کے صدر کے دورے سے دونوں ممالک کے تعلقات کو فروغ ملے گا، ڈپٹی چیئرمین سینیٹ

اسلام آباد :ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سیدال خان ناصر نے کہا ہے کہ ترکیہ کے صدر طیب اردگان کے دورے سے دونوں برادر ممالک کے درمیان باہمی تعاون اور تعلقات کو مزید فروغ ملے گا۔ ایک بیان میں ڈپٹی چیئرمین سینٹ نے کہا کہ ترکیہ اور پاکستان کے درمیان گہرے…

ترک صدر پاکستان کےدوروزہ سرکاری دورہ کے بعد وطن واپس روانہ

اسلام آباد:ترک صدر رجب طیب ایردوان پاکستان کےدوروزہ سرکاری دورہ کے بعد وطن واپس روانہ ہو گئے۔ ترکیہ کے صدرکو نور خان ایئربیس پر وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے پرتپاک انداز میں رخصت کیا۔ اس موقع پر نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار…

ترک صدر کا پاکستان پہنچنے پر پرتپاک پرتپاک استقبال

راولپنڈی:ترکیہ کے صدر رجب طیب ایردوان دو روزہ سرکاری دورے پر پاکستان آمد پر پرتپاک استقبال کیا گیا ہے۔ صدر مملکت آصف علی زرداری اور وزیراعظم محمد شہباز شریف نے نور خان ایئربیس پر ان کا گرمجوشی سے خیر مقدم کیا۔ صدر ایردوان کو آمد پر 21…

یو اے ای پاکستان کے ذمے 2 ارب ڈالر کی ادائیگی موخر کردے گا،وزیراعظم کا اعلان

اسلام آباد:وزیراعظم محمد شہبازشریف نے کہا ہے کہ متحدہ عرب امارات نے 2 ارب ڈالر کی ادائیگی موخر کرنے کافیصلہ کیاہے، یو اے ای کے صدر نے پاکستان میں سرمایہ کاری کے حوالے سے اپنے عزم کااظہار کیا ہے، بجلی کی قیمت کم کرنے کے لئے صوبوں کے ساتھ مل…

مدارسِ رجسٹریشن بل کے معاملے پر بریک تھرو

اسلام آباد:مدارسِ رجسٹریشن بل کے معاملے پر بریک تھرو ہو گیا۔ وزیر اعظم محمد شہباز شریف سے جمعیت علمائے اسلام ف کے امیر مولانا فضل الرحمان کی ملاقات میں برف پگھل گئی ۔ مولانا فضل الرحمان کی تجاویز پر مثبت پیشرفت کا امکان پیدا ہو گیا۔…

مبارک زیب اور اورنگزیب کھچی کا حکومت کی پالیسیوں پر اعتماد کا اظہار

اسلام آباد:وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف سے ارکانِ قومی اسمبلی مبارک زیب اور اورنگزیب کھچی نے پارلیمنٹ ہاؤس اسلام آباد میں الگ الگ ملاقاتیں کیں اورحکومت کی پالیسیوں پر مکمل اعتماد کا اظہار کیا. دونوں ارکان نے حکومت کی حمایت جاری رکھنے کے عزم…

وزیراعظم سے ممتاز اسلامی اسکالر ڈاکٹر ذاکر نائیک کی ملاقات

اسلام آباد : وزیراعظم محمد شہباز شریف سے ممتاز اسلامی اسکالر ڈاکٹر ذاکر نائیک نے ملاقات کی اس موقع پر وزیر اعظم نے کہا کہ اسلام امن کا دین ہے اور ذاکر نائیک اسلام کا صحیح پیغام لوگوں تک پہنچا کر ایک انتہائی اہم فریضہ سر انجام دے رہے ہیں۔…