Browsing Tag

National assembly

قومی اسمبلی میں وقفہ سوالات معطل کرنے کی تحریک منظور

اسلام آباد:قومی اسمبلی نے وقفہ سوالات معطل کرنے کی تحریک کی منظوری دیدی۔ جمعہ کواس حوالہ سے وزیرمملکت داخلہ طلال چوہدری نے ایوان میں تحریک پیش کرنے کی اجازت چاہی، اجازت ملنے پرانہوں نے تحریک ایوان میں پیش کردی جس کی ایوان نے منطوری دیدی۔…

قومی اسمبلی کا رواں اجلاس 21 مارچ تک جاری رہے گا

اسلام آباد:قومی اسمبلی کا رواں اجلاس 21 مارچ تک جاری رہے گا قومی اسمبلی کی ہاؤس بزنس ایڈوائزری کمیٹی کا اجلاس سپیکر سردار ایاز صادق کی صدارت میں ہوا اجلاس میں قومی اسمبلی کے14 ویں اجلاس اور دوسرے پارلیمانی سال کے پہلے اجلاس کے ایجنڈے…

وزیراعظم سے ارکان اسمبلی کی ملاقات

لاہور : وزیراعظم محمد شہباز شریف سے ارکان قومی اسمبلی اظہر قیوم ناہرا, عبدالغفار وٹو اور رکن صوبائی اسمبلی فدا حسین وٹو نے یہاں ملاقات کی اورمتعلقہ حلقوں کے امور اور ملک کی مجموعی و سیاسی صورت پر تبادلہ خیال کیا ۔ وزیر اعظم نے اراکین کو…

پارلیمانی سال کے دوران 130 دن قومی اسمبلی اور 105 دن سینیٹ کی کارروائی ہوئی

اسلام آباد:رواں پارلیمانی سال کے دوران 130 دن قومی اسمبلی اور 105 دن سینیٹ کی کارروائی ہوئی۔ مشیر قانون و انصاف بیرسٹر عقیل ملک کا کہنا ہے کہ مضبوط جمہوریت کی بنیاد مؤثر قانون سازی ہے، وزیراعظم شہباز شریف کی زیر قیادت،اتحادی جماعتوں کے…

جنید اکبر خان کی لاٹری نکل آئی،چئرمین پی اے سی منتخب

اسلام آباد:پی ٹی آئی رہنما جنید اکبر خان کی لاٹری نکل آئی،متفقہ طور پر چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی منتخب ہو گئے۔ ڈاکٹر طارق فضل چوہدری، اپوزیشن لیڈر عمر ایوب خان، سینیٹر شبلی فراز اور دیگر نے جنید اکبر خان کا نام تجویز کیا۔ رکن قومی…

سردار غلام عباس اچانک متحرک ہو گئے

لاہور: رکن قومی اسمبلی سردار غلام عباس اچانک متحرک ہو گئے ۔ اسلام آباد میں وزیر اعظم شہباز شریف اور پارلیمانی سیکرٹری مواصلات ملک گل اصغر بگھور سے ملاقاتوں کے بعد لاہور پہنچ گئے اورگورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان سے ملاقات کی اور مختلف…

پارلیمانی رہنمائوں کا ان کیمرہ اجلاس ملتوی

اسلام آباد : پارلیمانی رہنمائوں کاان کیمرہ اجلاس کر دیا گیا. قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کے اعلامیے میں کہا گیا کہ پارلیمانی رہنمائوںکا اجلاس طلب کرنے کا کوئی حتمی فیصلہ نہیں ہوا تھا تاہم پارلیمانی ذرائع کا کہنا ہے کہ بلاول بھٹو اور مولانا فضل…

ہمارے دوارکان اسمبلی رابطے میں نہیں‘بیرسٹرگوہر کا اعتراف

اسلام آباد :چیئرمین تحریک انصاف بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ ہمارے دوارکان اسمبلی رابطے میں نہیں‘دونوں کی گمشدگی سے متعلق خصوصی کمیٹی کو آگاہ کر دیاہے‘ ان دو کے سوا ہمارے تمام اراکین پارلیمنٹ رابطے میں ہیں‘ ہمارے دو اراکین غائب کیا گیا…

وزیراعظم کی قومی اسمبلی میں عمر ایوب،مولانا فضل الرحمان اور دیگر ارکان سے ان کی نشستوں پر جا کر…

اسلام آباد:وزیراعظم محمد شہباز شریف نے قومی اسمبلی کے اجلاس میں قائد حزب اختلاف عمر ایوب خان اور مولانا فضل الرحمان سے ان کی نشست پر جا کر ملاقات کی۔ قومی اسمبلی کے اجلاس میں وزیر اعظم ایوان میں آئے تو ارکان نے ڈیسک بجاکر ان کا خیرمقدم…

زرتاج گل قومی اسمبلی میں سنی اتحاد کونسل کی پارلیمانی لیڈر مقرر

اسلام آباد:رکن قومی اسمبلی زرتاج گل قومی اسمبلی میں سنی اتحاد کونسل کی پارلیمانی لیڈر مقرر کر دی گئیں۔ قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کی طرف سے اس حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔ سنی اتحاد کونسل نے21 جون کو زرتاج گل کی نامزدگی کے کاغذات…