وزیرِ اعظم سے بلاول بھٹو زرداری کی قیادت میں پیپلز پارٹی کے وفد کی ملاقات
اسلام آباد:وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف سے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی قیادت میں پاکستان پیپلز پارٹی کے وفد نے ملاقات کی اور
وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ معاشی اعشاریوں میں حالیہ بہتری،افراط زر کی شرح سنگل ڈیجیٹ،پالیسی ریٹ میں 2…