Browsing Tag

الیکشن کمیشن

خیبرپختونخواہ میں تحصیل چیئرمینوں کے لئے پولنگ شروع

پشاور:خیبرپختونخواہ میں تحصیل کونسل کے چیئرمینوں کی 6 خالی نشستوں پر پولنگ بروقت شروع ہوگئی. پولنگ یا انتخابی عمل کے دوران قانون کی خلاف ورزی پر سخت قانونی کاروائی کی جائے گی،چئیرمین تحصیل کونسل کی 6 نشستیں استعفوں کی وجہ سے خالی ہوئیں…

پی ٹی آئی کا انٹرا پارٹی الیکشن پھر پھنس گیا

اسلام آباد:پی ٹی آئی کا انٹرا پارٹی الیکشن پھر الیکشن کمیشن میں پھنس گیا۔ الیکشن کمیشن نے تیسری بار پی ٹی آئی کے انٹرا پارٹی الیکشنز پر اعتراض عائد کردیاہے۔ پی ٹی آئی کے عہدے داروں کو30 اپریل کو پیش ہونے کی ہدایت کر دی گئی ہے، اس سلسلے…

خالی فارم۔45 پر دستخط کروائے جانے کے معاملہ کا سخت نوٹس

اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے پنجاب اسمبلی کے حلقہ پی پی۔149 لاہور میں پریذائیڈنگ آفیسر کی جانب سے پولنگ ایجنٹس سے خالی فارم۔45 پر دستخط کروائے جانے کے معاملہ کا سخت نوٹس لے لیا۔ ترجمان الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری بیان کے مطابق الیکشن کمیشن…

ضمنی الیکشن، 23 خالی نشستوں کے لیے 239 امیدوار مدمقابل

اسلام آباد:21 اپریل کو ہونے والے آئندہ ضمنی انتخابات کے دوران قومی اور صوبائی دونوں اسمبلیوں کی 23 خالی نشستوں کے لیے کل 239 امیدوار میدان میں ہیں۔ ای سی پی کے ایک عہدیدار نے بتایا کہ ضمنی انتخابات میں کل 239 امیدوار حصہ لیں گے جن میں سے…

سینیٹ انتخابات، پی ٹی آئی امیدواروں کے ناموں کی منظوری

اسلام آباد:بانی چیئرمین پی ٹی آئی نے سینیٹ انتخابات کیلئے امیدواروں کے ناموں کی منظوری دے دی۔ خیبرپختونخوا سے جنرل نشستوں کیلئے مراد سعید ، فیصل جاوید،مرزا محمد آفریدی اور عرفان سلیم،خرم ذیشان اور اظہر مشوانی امیدوار ہوں گے۔ اعظم سواتی…