پی ٹی آئی کا انٹرا پارٹی الیکشن پھر پھنس گیا

0

اسلام آباد:پی ٹی آئی کا انٹرا پارٹی الیکشن پھر الیکشن کمیشن میں پھنس گیا۔
الیکشن کمیشن نے تیسری بار پی ٹی آئی کے انٹرا پارٹی الیکشنز پر اعتراض عائد کردیاہے۔
پی ٹی آئی کے عہدے داروں کو30 اپریل کو پیش ہونے کی ہدایت کر دی گئی ہے، اس سلسلے میں الیکشن کمیشن کی جانب سے پی ٹی آئی کو نوٹس جاری کردیا گیاہے.

Leave A Reply

Your email address will not be published.