سینیٹ الیکشن،کاغذات نامزدگی جمع کرانے کے وقت میں توسیع

0

اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے سینیٹ کے امیدواروں کی سہولت کیلئے کا غذات نامزدگی جمع کروانے کے وقت میں توسیع کر دی۔

ترجمان الیکشن کمیشن کے مطابق الیکشن کمیشن نے سینیٹ کے امیدواروں کی سہولت کیلئے کا غذات نامزدگی جمع کروانے کے وقت میں توسیع کر دی ہے۔

امیدوار اپنے کاغذات نامزدگی متعلقہ ریٹرننگ افسران کے پاس آج 16 مارچ کو شام 6 بجے تک جمع کروا سکتے ہیں۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.